کچھ احساسات دل کو چھو کر گزر جاتے ھیں ۔ اور چند لمحات زندگی میں ایسے آتے ھیں کہ دل یہ خواھش کرتا ھے کہ کاش زندگی صرف انہی لمحات میں بسر ھو جائے۔ یہ لمحات زندگی کا حاصل ھوتے ھیں یا شاید یہ لمحات اس ذات کی دین ھوتے ھیں جو اپنے بندے کو کبھی مایوس نہیں دیکھنا چاھتی۔ ان دل خوش کن لمحوں میں کوئی کوئی...