واہ وارث بھائی کیا شئیرنگ ھے ۔ واقعی ھمیں تو سکول کا زمانہ یاد آ گیا ھے ۔ بہت ھی عمدہ ھے ، اور آپکی جستجو کی داد دینی چاھئیے ۔ میں نے آج تک اس شاعر کا صرف یہی کلام پڑھا ھے ۔ اور دوسرا حصہ بھی آپ کے توسط سے پڑھنے کا شرف حاصل ھوا ۔ بہت بہت شکریہ محترم۔