نتائج تلاش

  1. پ

    جون ایلیا غزل - کون سا قافلہ ھے یہ ، جس کے جرس کا ھے یہ شور - جون ایلیا

    کون سا قافلہ ھے یہ ، جس کے جرس کا ھے یہ شور میں تو نڈھال ھو گیا ، ھم تو نڈھال ھو گئے خار بہ خار گل بہ گل فصل بہار آگئی فصل بہار آگئی ، زخم بحال ھو گئے شور اٹھا مگر تجھے لذت گوش تو ملی خوں بہا مگر ترے ھاتھ تو لال ھو گئے ھم نفسان وضع دار ، مستمعان بردبار ھم تو تمہارے واسطے ایک وبال...
  2. پ

    جون ایلیا غزل - عشق پیچاں کی صندل پر جانے کس دن بیل چڑھے - جون ایلیا

    عشق پیچاں کی صندل پر جانے کس دن بیل چڑھے کیاری میں پانی ٹھہرا ھے دیواروں پر کائی ھے حسن کے جانے کتنے چہرے حسن کے جانے کتنے نام عشق کا پیشہ حسن پرستی عشق بڑا ھرجائی ھے آج بہت دن بعد میں اپنے کمرے تک آ نکلا تھا جوں ھی دروازہ کھولا ھے اس کی خوشبو آئی ھے ایک تو اتنا حبس ھے پھر میں سانسیں...
  3. پ

    جون ایلیا غزل - شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ھوئی - جون ایلیا

    شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ھوئی لیکن یقین سب کو دلاتا رہا ھوں میں اک حسن بے مثال کی تمثیل کے لیے پرچھائیوں پہ رنگ گراتا رھا ھوں میں اپنا مثالیہ مجھے اب تک نہ مل سکا ذروں کو آفتاب بناتا رھا ھوں میں کیا مل گیا ضمیر ھنر بیچ کر مجھے اتنا کہ صرف کام چلاتا رھا ھوں میں کل دوپہر عجیب سی...
  4. پ

    جون ایلیا معمول - جون ایلیا

    جانے کب سے مجھے یاد بھی تو نہیں جانے کب سے ھم اک ساتھ گھر سے نکلتے ھیں اور شام کو ایک ھی ساتھ گھر لوٹتے ھیں مگر ھم نے اک دوسرے سے کبھی حال پرسی نہیں کی نہ اک دوسرے کو کبھی نام لے کر مخاطب کیا جانے ھم کون ھیں؟
  5. پ

    جون ایلیا اس رائیگانی میں - جون ایلیا

    سو وہ آنسو ھمارے آخری آنسو تھے جو ھم نے گلے ملکر بہائے تھے نہ جانے وقت ان آنکھوں سے پھر کس طور پیش آیا مگر میری فریب وقت کی بہکی ھوئی آنکھوں نے اس کے بعد بھی آنسو بہائے ھیں مرے دل نے بہت سے دکھ رچائے ھیں مگر یوں ھے کہ ماہ و سال کی اس رائیگانی میں مری آنکھیں گلے ملتے ھوئے رشتوں...
  6. پ

    جون ایلیا نظم - دریچہ ھائے خیال - جون ایلیا

    چاہتا ھوں کہ بھول جاؤں تمہیں اور یہ سب دریچہ ھائے خیال جو تمہاری ھی سمت کھلتے ھیں بند کر دوں کہ کچھ اسطرح کہ یہاں یاد کی اک کرن بھی آنہ سکے چاھتا ھوں کہ بھول جاؤں تمہیں اور خود بھی نہ یاد آؤں تمہیں جیسے تم صرف اک کہانی تھیں جیسے میں صرف اک فسانہ تھا
  7. پ

    آج کا شعر - 3

    بوئے گل نالہ دل دود چراغ محفل جو تری بزم سے نکلا سو پریشاں نکلا
  8. پ

    دل

    دل ھی ھے نہ کہ سنگ خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں روئیں گے ھم ہزار بار کوئی ھمیں رلائے کیوں
  9. پ

    خواب

    اس کوچے میں جہاں چاند اگا کرتے ھیں شب تاریک گزاروں گا چلا جاؤں گا
  10. پ

    شعر کا جواب شعر میں

    چلے تھے یوں تو کئی لوگ کوئے جاناں کو ذرا سا ہم سے اختلاف مگر راہ کا تھا
  11. پ

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    بچھڑ گیا وہ جدائی کے موڑ سے پہلے کہ اس کے بعد محبت میں صرف خواری تھی عباس تابش
  12. پ

    سیف غزل - مری داستان حسرت وہ سنا سنا کر روئے

    میرا خیال ھے کہ یہ شعر بشیر بدر کا ھے ۔ باقی غزل کا انتخاب پسند کرنے کا شکریہ۔
  13. پ

    سیف غزل - ہم کو تو گردش حالات پہ رونا آیا

    محترم داد کا شکریہ اور یہ کون سا میری ھے یہ تو انتخاب ھے میں تو صرف یہاں پیش کرنے کا گناہ گار ھوں۔۔
  14. پ

    سیف غزل - ہم کو تو گردش حالات پہ رونا آیا

    شکریہ انتخاب کی پسندیدگی کا ۔
  15. پ

    سیف غزل - ہم کو تو گردش حالات پہ رونا آیا

    شکریہ انتخاب کی پسندیدگی کا ۔
  16. پ

    غزل - جو محفل سے ان کی نکالے ھوئے ھیں

    غزل کے انتخاب کی پسندیدگی کیلیے شکریہ ۔ اور باقی بات رہ گئی محفل کی تو یہی محفل سمجھ لینے میں کیا حرج ھے۔
  17. پ

    آج کا شعر - 3

    مجھ سے پوچھتے ھو کیا زندگی کے بارے میں اجنبی بتائے کیا اجنبی کے بارے میں انجم حبیبی
  18. پ

    سلیم کوثر نظم - سندیسہ - سلیم کوثر

    بہت خوبصورت نطم ھے ۔شئیر کرنے کا شکریہ
  19. پ

    غزل - جب لگیں زخم قاتل کو دعا دی جائے(خالد شریف)

    جب لگیں زخم قاتل کو دعا دی جائے ھے یہی ر سم ا ٹھا د ی جا ئے انہی گلرنگ دریچوں سے سحر جھانکےگی کیوں نہ کھلتے ھوئے زخموں کو دعا دی جائے ھم نے انسانوں کے دکھ درد کا حل ڈھونڈ لیا کیا برا ھے جو یہ افواہ پھیلا دی جائے کم نہیں نشے میں جاڑے کی گلابی راتیں اور اگر تیری جوانی بھی...
  20. پ

    غزل - بس اب تو خواب کی صورت ھے آرزوئے طرب(خالد شریف)

    بس اب تو خواب کی صورت ھے آرزوئے طرب وہ یاس ھے کہ تمنا محال ھے اب کے مثال سنگ سر راہ ہم ھیں مہر بلب ستم کشان سفا کا یہ حال اب کے کسے بتائیں کہ ھم ھیں ھوئےجو کشتہ شب کہاں نظر کو بھی اذن سوال ھے اب کے شکست ذات کے انمول ذائقوں کے سبب خیال ھے نہ ھجوم خیال ھے اب کے نہ زخم جاں...
Top