جی شکریہ میں نے تو کردیا کہ انسان تو ہے ہی کمزور اور مجبورمحض، اس کے پاس شکریے کے علاوہ ہے ہی کیا؟ بڑی نہ تو چھوٹی، نہیں تو اس سے چھوٹی کوئی اور، کسی اور انداز کی کوئی نہ کوئ عطا، کوئی نہ کوئی نعمت تو اس کے پاس ضرور ہی ہے کہ جواسے مشکور بننے پر مجبور کرتی ہے اور بنا مشکور ہوئے اسکا گزارہ نہیں ہو...