بجا فرمایا آپ نے اور یہی میرا بھی نظریہ ہے کہ جو چیز ممکن نہیں اس کو ممکن کرنے کے لیے کیوں راگ الاپتے ہو۔۔۔۔ بنیادی بات کرو کہ کوئی جو کچھ بھی ہے جیسا بھی ہے، کسی کو اختیار نہیں کہ وہ بربریت کو مظاہرہ کرتے ہوئے اس کا گلا کاٹ دے۔ جیو اور جینے دو۔ جو تمھیں پسند ہے تم وہ کرو اور جو کسی اور کو پسند...