خصوصیات بھی لکھیں نہ کیوں کہ آجکل کے چراغوں کے ساتھ کچھ اسطرح کے واقعات منسلک ہیں:
ایک آدمی کو سڑک کنارے ایک چراغ پڑا ملا، وہ بہت خوش ہوا اور لگا زور زور سے رگڑنے کہ اچانک ایک زور دار دھماکہ ہوا اورآدمی چراغ کے ساتھ اڑ گیا۔
مورل: کچھ چیزیں جنوں کے بجائے طالبان کی بھی ہوتی ہیں جن سے جن کے بجائے...