نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    پانچ سو عیسائی راہبوں کا قبول اسلام : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالم سے اقتباس

    تحقیق اور عقل سے پرکھنے والی بات صوفی ازم سے اتنی ہی دور ہے جتنی زمین آسمان سے۔۔۔! یہ تو سارا کام ہی تقلید اور آنکھیں بند کر کے یقین کرنے کا ہے۔ معرفت اور درجات ولایت تو مرشد کی بات آنکھیں بند کر کے، بنا کسی سوال کے، ماننے سے ہی ملتے ہیں:) ایسے میں آپکا پرکھنے کے ساتھ صوفی ازم کا فین ہونے کا...
  2. S. H. Naqvi

    پانچ سو عیسائی راہبوں کا قبول اسلام : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالم سے اقتباس

    لگتا ہے آپ نے تپ کر بے ساختہ ہی یہ جملہ لکھ دیا، ہاہاہاہاہا بہت خوب، کسی بھی صوفی ازم کے قائل بندے کے لیے یہ حکایت بہت معنی رکھتی ہو گی اور ادراک و معرفت کی ایک نئی منزل سجھ کر وہ اسے تلاوت کرتا ہو گا، مگر واہ رے ریشنلیسٹز آپ نے تو اسکا پوسٹ مارٹم ہی کر دیا،:cry: ارے یہ معرفت کی باتیں ہوتی ہیں...
  3. S. H. Naqvi

    ہر پاکستانی ایک درخت لگائے --- ڈاکٹر طاہر القادری

    میرے گھر میں لان ہے جہاں امرود، لوکاٹ، جامن، گلاب، سرو، موتیا، گارڈینیا اور انگور کی بیل وغیرہ لگے ہیں۔ انگور کی بیل تو آج کل انگور کے کھٹے سبز گوشوں سے بھری ہوئی ہے اور مجھے ان کے پکنے کا بہت شدت سے انتظار ہے۔ امرود پر بھی پھول لگے ہوئے ہیں:p
  4. S. H. Naqvi

    یورپ میں مسلمانوں کو تعصب کا سامنا

    جی اخبارات سے ان کے عہدے کا پتا چلتا رہتا ہے جی، کبھی سلالہ اور کبھی ڈرونز:) اس لیے تیسرے سے قطع نظر میں "لائبریرین" اور صاحبہ کے حوالے سے ہی بہت محتاظ رہوں گا۔۔۔۔!
  5. S. H. Naqvi

    یورپ میں مسلمانوں کو تعصب کا سامنا

    بہت اچھا ماحول ہے اور ہونا بھی ایسا ہی چاہیے، لیکن یہاں شاہ سے زیادہ شاہ کے وفاداروں والا قصہ ہے، یا پھر شدت پسندی ان گرم ملکوں کی فطرت میں ہے۔ جو آزادانہ ماحول کو پسند کرتا ہے وہ کوشش کرتا ہے کہ دوسرے کو قائل کرے اور جوخود کو قدامت پرست ہے یا اسلام پرست سمجھتا یا بنتا ہے وہ کوشش کرتا ہے دوسرے...
  6. S. H. Naqvi

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    بجا فرمایا آپ نے دوست۔۔۔۔! ان کا انداز تحریر آسانی سے پہچانا جاتا ہے جیسے احمد اقبال صاحب کا انداز میں چند سطروں سے پہچان جاتا ہوں۔ دیوتا نواب صاحب کی شان میں تو میری زبان پر بھی بہت سے الفاظ مچل رہے ہیں مگر عثمان صاحب کی طرح میں بھی اپنی رائے محفوظ رکھتا ہوں:) کیونکہ کہ آپ احباب نے اتنا کچھ لکھ...
  7. S. H. Naqvi

    توہینِ عدالت کیس میں وزیراعظم مجرم قرار

    ساجد صاحب عوام نے کیا سرخرو کرنا،عوام کے پاس تو الیکٹ کرنے کی درحقیقت پاور ہی نہیں ہے، عوام کسی اورنشان پر مہر لگا کر ڈبے میں ڈالتے ہیں اور اندرون خانے بنے بنائے ڈبے تیار پڑے ہوتے ہیں جنہیں بدل دیا جاتا ہے یا پھر جو بھی خفیہ گیم کی جاتی ہے، یا پھر دوسرا نظریہ کہ عوام مہنگائی، دہشت گردی اور اسی...
  8. S. H. Naqvi

    یورپ میں مسلمانوں کو تعصب کا سامنا

    اول تو معذرت چاہتا ہوں محترمہ کیانی صاحبہ، دوم یہ کہ میں آپ سے متفق نہیں ہوں کیوں کہ میں خود فوج کا ہی ایک کل پرزہ ہوں اور اگرچہ مجھے نہیں کہنا چاہیے مگر آپکی غلط فہمی دور کر دوں کہ فوج میں پردے کو زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔۔۔۔! میں زیادہ مثالیں نہیں دیتا اور زیادہ دور بھی نہیں جاتا، آپ کسی بھی...
  9. S. H. Naqvi

    توہینِ عدالت کیس میں وزیراعظم مجرم قرار

    جی جی پاگل ہیں، یا پھر حقیقت میں عوام کے پاس منتخب کرنے کی طاقت ہی نہیں۔۔۔۔! ملتان کے ضمنی الیکشن کے نتائج ملاحظہ فرمائیں جہاں سنا ہے نواز لیگ کا علاقہ ہونے کے باوجود پی پی کا امیدوار ہی جیتا ہے اور اسی الیکشن کی مبارکباد دیتے ہوئے گرو مہاراج نے اپنے بکرے کی ڈھارس بندھائی جو آج کے جنگ اخبار کی...
  10. S. H. Naqvi

    توہینِ عدالت کیس میں وزیراعظم مجرم قرار

    بجا فرمایا میرے پاکستانی بھائی۔۔۔۔۔!
  11. S. H. Naqvi

    توہینِ عدالت کیس میں وزیراعظم مجرم قرار

    تو سول حکمران کون سا بکرے کے ساتھ اچھا سلوک کر رہے ہیں، پچھلے چار سالوں میں جمہوریت نے جتنا نقصان ملک اور عوام کو پہنچایا ہے اس سے ثابت ہو گیا ہے کہ بلا شبہ بی بی کے قتل کا بدلہ پاکستانی عوام سے لینے کے لیے، جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے۔۔۔۔۔!
  12. S. H. Naqvi

    توہینِ عدالت کیس میں وزیراعظم مجرم قرار

    اگرچہ یہ سزا بہت کم ہے اور میں غزنوی صاحب سے متفق ہوں کہ اس سے عوام کا عدلیہ پر اعتماد کم ہو گا کہ سزا صرف غریب کے لیے ہے مگر یہ انتہائی مبنی بر حکمت فیصلہ ہے اس کے لیے ہمیں تھوڑی گہرائی میں جانا ہو گا۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق، اس وقت صورت حال یہ ہے کہ گیلانی خود بلکہ ان کا پورا خاندان ہی گردن تک...
  13. S. H. Naqvi

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    انیس صاحب لگتا ہے کہ آپ نے میرے مراسلے کو ٹھنڈے دل سے پڑھنے ک بجائے جذبات کی عینک لگا کر پڑھا ہے، میں نے کب یہ فتوہٰ دیا ہے کہ ایک فرقے کے غلط طرز عمل کو جواز بنا کر دوسرا فرقہ انسانیت کا کم سے کم درجہ بھی کراس کر کے ذلالت کی گہرایوںمیں اتر جائے؟؟؟ یہ جنازے آپ کے گھر سے ہی نہیں اٹھے، میرا دل...
  14. S. H. Naqvi

    یورپ میں مسلمانوں کو تعصب کا سامنا

    کیانی صاحب یہ کسی ایک شہر کی بات تو ہے نہیں کہ میں کسی ایک جگہ کو نومینیٹ کروں۔۔۔۔۔! یہ تو ایک سائیکی کی بات ہے۔ یہ وہ خاص طبقہ ہے جو تیزی سے مغربی اقدار کو اپنا رہا ہے اور اگر اس دوران کہیں مذہب رکاوٹ بنے بھی تو اس بھی لگے ہاتھوں مشرف بہ روشن خیالی کر دیا جاتا ہے۔ یہ ہمارا سٹینڈر تو نہیں ہے، آپ...
  15. S. H. Naqvi

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    لو جی میں تو حاضر ہوں:battingeyelashes:
  16. S. H. Naqvi

    یورپ میں مسلمانوں کو تعصب کا سامنا

    جی بالکل، مذاکرات چل رہے ہیں پرنسپل سے، یا تو ہم بھی لبرل ہو جائیں گےیا پھر جاب چھوڑ کے قدامت پرست ہی رہیں گے8) یہ ایک ایجوکیشن سیکٹر کا حال ہے جو باقی جدید سکولز لائیک بیکن، فروبل، ایجوکیٹرز بلا بلا سے جدیت میں چند قدم پیچھے ہی ہے، باقی میں کیا کہوں۔۔۔۔! پھچھلے ہفتے ایک دلچسپ صورت حال ہوئی جب...
  17. S. H. Naqvi

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    ہے تو میری بھی مگر میرا فلسفہ کچھ الگ ہے:D کیوں کہ ہوتا تو جنجال ہی ہے مگر بڑا پیارا جنجال ہوتا ہے۔ فی الحال تو گھر کے پندرہ عدد بھتیجے ہی اس جنجال کی خلا کو پر کرتے ہیں:)
  18. S. H. Naqvi

    یورپ میں مسلمانوں کو تعصب کا سامنا

    اگر آپ پراپر ججاب کرتی ہیں اور اسلامی شعار ادا کرتی ہیں اور پھر بھی آپ کو کبھی ایسے تجربے کا سامنا نہیں کرنا پڑا تو آپ خوش قسمت ہیں اور میرے لیے انتہائی خوشی اور حیرت کی بات ہے۔۔۔۔! میری مسز ماسٹرآف اکنامکس ہیں میں نے بینکنگ سیکٹر کے بجائے انہیں ایجوکیشن سیکٹر میں اپلائی کرنے کا مشورہ دیا ہے...
  19. S. H. Naqvi

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    اس جنجال سے فی الحال دور ہیں، :donttellanyone: ابھی تیسری جاب شروع کیے ڈیڑھ سال ہی تو ہوا ہے جی!
Top