کاش میرے بس میں ہوتا تو میں اپنے ملک میں ٹرین برباد کرنے والے گروہ کے ایک ایک فرد کو الٹا لٹکا کراتنے کوڑے مارتا، اتنے کوڑے مارتا کہ جب تک ان کی جان نہ نکل جاتی، بس نہ کرتا۔۔۔۔۔۔! مجھے بچپن سے ہی ٹرین اچھی لگتی ہے اور ایک طرح سے میرے بچپن کا بہت سا حصہ ٹرینوں کے درمیان ہی گزرا ہے، میرے ابو ریلوے...