یوں تو مطالعے کا شوق مجھے ورثے میں ملا اور کتابیں پالنےمیں، جب سے پڑھنا سیکھا تب سے عمرو عیاروٹارزن سے شروع کیا اور وقت کےسفر کے ساتھ چھٹی کلاس میں ایک کتابچہ ہاتھ لگا کہ ٹیلی پیتھی سیکھیں، تب تک دیوتا سے یاری پکی ہو چکی تھی اور اس کے علاوہ بھی ہپناٹزم کے اسرار سے بھی کچھ نہ کچھ آگاہی ہو چلی...