بہت شکریہ جناب والا، تمام دعائوں و ستائشوں کے لیے
جی ہاں، پس دیوار زنداں پی ڈی ایف میں شامل ہے۔ بلکہ اگر میں یہ کہوں تو بے جا نہ ہوگا کہ اسکرائبڈ پر تادم تحریر خاکسار کی جانب سے اپ لوڈ کی گئ کتابوں و ریکارڈ میں یہ فائل وہ واحد فائل جو غالبا دس مرتبہ ’اپ گریڈ‘ کی گئی ہے۔ اپبتدائی فائل کی تخلیق...