نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    ویب غلطیاں

    ویب سٹینڈرڈز سپورٹ ویب ڈیویلپرز کا دیکھا گیا ہے کہ ڈبلیو تھری کنسورشیم سے پنگا لے لیتے ہیں مگر انٹرنیٹ ایکسپلورر کو ناراض نہیں کرتے۔ اور انٹرنیٹ ایکسپلورر کی ویب سٹینڈرڈز سپورٹ تو خیر ۔ ۔ ۔ Standards کے بارے میں بڑی اچھی بات یاد آئی: "The nice thing about standards is that there are lots...
  2. شارق مستقیم

    نبیل کا اردو ویب پیڈ

    بہت عمدہ میں نے نبیل کا اردو ویب پیڈ لائٹ استعمال کیا اور اسے بہت عمدہ پایا۔ اس نے ونڈوز 98 پر اردو لکھنا بہت آسان بنا دیا ہے۔ البتہ ایک مسئلہ جو مجھے اس کے استعمال میں پیش آیا وہ یہ کہ اس کا ڈیفالٹ فانٹ ایشیا ٹائپ تھا جس کو پھر بی بی سی کی سائٹ سے جاکر ڈاؤنلوڈ کرنا پڑا۔ فونٹ کی غیر موجودگی میں...
  3. شارق مستقیم

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    اوپن سورس پراجیکٹس کا ایک ورق بالکل۔ اگر ہم اوپن سورس پراجیکٹس کا ایک ورق لیں تو معلوم ہوگا کہ ہر اس قسم کے پراجیکٹ شروع چند (عموماً ایک) لوگوں سے ہوتا ہے۔ پھر جب وہ مشہور ہوگئے تو لوگوں نے انہیں جوائن کیا اور پراجیکٹ نکھرتے گئے اور کام کی رفتار بھی تیز ہوگئی۔ میں سمجھتا ہوں کہ ایسے...
  4. شارق مستقیم

    اشفاق احمد محبوب کون۔۔۔زاویہ سے اقتباس

    بہت ہی خوب محبوب کی ایسی آسان اور سادہ تعریف آپ کو اشفاق صاحب کے علاوہ کون دے سکتا ہے۔ بہت ہی خوب۔
  5. شارق مستقیم

    اس موضوع کو بند کرینا چاہیے

    ہمارے طرف کے سینما ویسے ہمارے طرف کے سینما کا جو حال ہے، اس سے یہی لگتا ہے کہ یہ فورم بھی ڈھیلا ڈھالا ہی چلے گا اور ایک دن اسے مسمار کرکے کوئی نیا فورم اس کی جگہ کھڑا کر دیا جائے گا۔
  6. شارق مستقیم

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    دھاندلی واقعی دھاندلی تو ہوگئی۔ یہ نہیں پتہ تھا آپ شعر کے انتظار میں ہوں گے۔ چلیں میں پرانی پوسٹ بحال کردیتا ہوں۔
  7. شارق مستقیم

    پیغامات میں نزولی ترتیب

    مناسب نہیں میرے خیال سے پاکستانیوں کے لئے سعودی ترتیب مناسب نہیں۔ :) مگر مذاق سے ہٹ کر، ہم عموماً پڑھنے کی اسی ترتیب کے عادی ہیں اس لئے میرے خیال سے ایسا کرنے سے دقت ہوگی۔
  8. شارق مستقیم

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    نہ چھیڑ اے نگہت نہ چھیڑ اے نکہتِ بادِ بہاری راہ لگ اپنی تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں
  9. شارق مستقیم

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    مثلاً مثلاً فاسٹ لاہور (crulp.org) میں ہی نفیس ویب نسخ پر بہت اعلیٰ معیار کا کام جاری ہے مگر اس کی کچھ کمیوں کو دور کرنے کی ضرورت ہے۔ اس حوالے سے میری approach یہ ہے کہ اس فونٹ کو زیادہ سے زیادہ پرکھا اور ٹیسٹ کیا جائے اور اس میں اگر خیامیاں ہو تو ان کو رپورٹ کیا جائے۔ Arial، Tahoma کی...
  10. شارق مستقیم

    انٹرنیٹ ایکسپلورر سے دور رہنے کی ضرورت

    انٹرنیٹ ایکسپلورر سے دور رہنے کی ہم لوگ مائیکروسافٹ کی پراڈکٹس کے اتنا عادی بنادیئے گئے کہ اکثر کو تو پتہ ہی نہیں کہ ان کے علاوہ بھی کئی دنیائیں آباد ہیں۔ آج انٹرنیٹ ایکسپلورر پر بات کرتے ہیں کہ کیوں اس سے دور رہنے یا زیادہ بہتر الفاظ میں اس کا بائیکاٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ سیکیورٹی کے حوالے...
  11. شارق مستقیم

    جنوبی ایشیا میں گوگل

    فنکاری تھوڑی وضاحت کر دیتے کہ آیا تصویر پر فنکاری کی گئی ہے یا حقیقت ہے۔
  12. شارق مستقیم

    تعارف نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہیے

    نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہی وہ آئے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
  13. شارق مستقیم

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    اردو TTF فونٹ کی تلاش :idea: دوست میں ایسا کرنے کا مشورہ نہیں دوں گا۔ نئی چیز بنانے سے ہمیشہ کہیں زیادہ بہتر ہوتا ہے کہ چیز کو جوائن کریں۔ مثلاً بہت ہی عمدہ قسم کے اردو فونٹ بنائے جارہے ہیں۔ بہتر ہوگا کہ آپ ان کی ڈیویلپمنٹ میں شامل ہوجائیں اور ان کی کمیاں پوری کریں۔ اس سے زیادہ فائدہ ہوگا۔
  14. شارق مستقیم

    متفرقات کی اہمیت

    متفرقات کی بھی بڑی اہمیت ہے کیونکہ وہ catch-all ہوتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ اردو کمپیوٹنگ اور ادب محفل وغیرہ ہر شعبے میں ایک "متفرقات" کے لنک کا اضافہ کرلیں کیونکہ اکثر کوئی نیا پیغام پہلے سے موجود کسی "سرخی" پر پورا نہیں اترتا۔
  15. شارق مستقیم

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    نفیس ویب نسخ نفیس ویب نسخ کے حوالے سے آپ کی معلومات درست نہیں۔ اس کا نیا ورژن آچکا ہے جس میں اعراب کی مکمل سپورٹ ہے۔ میرا اپنا خیال تو یہی ہے کہ فی الحال نفیس ویب نسخ کو ویب پر اردو کا de facto فونٹ ہونا چاہئے مگر افسوس کہ اس میں ابھی بھی کچھ خامیاں باقی ہیں جو ویب ڈیویلپرز کے لئے اس...
  16. شارق مستقیم

    سافٹ ویر اچھا کونسا ؟

    اردو ویب پبلشرز کا المیہ میرے دوست چار لنک جو آپ نے دئیے ہیں ان میں سے تین تو چل ہی نہیں رہے۔ یہ بھی ہمارے اردو ویب پبلشرز کا ایک المیہ ہے کہ ویب سائٹ بنا کر ٹنگا دی اور پھر بھول گئے۔ بہرحال جو لنک قابلِ استعمال ہے اس سے آپ کے کچھ کام کا اندازہ ہوا ہے۔
  17. شارق مستقیم

    گھوسٹ ممبرز

    خبردار رجسٹریشن کے وقت خبردار کرنا زیادہ مناسب ہوگا اور ان کو تصحیح کا موقع دیا جائے۔ یہی طریقہ ویب پر رائج ہے۔
  18. شارق مستقیم

    اظہار کے لفظ(رائے بھی دیئں آپ)

    جب اس کے خطا ہوتے ہیں اوزان وغیرہ دوست اپنی کوئی "نارمل" غزل یا نظم لاؤ ۔ اس غزل کے تو اوزان خطاء ہو چکے ہیں۔
  19. شارق مستقیم

    اک گلہ

    دوستی آپ اتنے جلدی دل چھوٹا نہ کریں اور اپنی محنت جاری رکھیں۔ کبھی نہ کبھی کوئی نہ کوئی چونک ہی پڑے گا۔ ویسے بھی آپ کا نام ان لوگوں میں تو آئے گا ہی جو انٹرنیٹ کے اوّلین اردو فورم سے وابستہ ہیں۔ چیزوں کی + سمت دیکھا کرو دوست۔ چلو آج سے میری تمہاری دوستی۔
  20. شارق مستقیم

    چوری شدہ سافٹ ویئر کا مسئلہ

    قزاقی اور چوری جیس آپ ہمیشہ گہری بات لاتے ہیں۔ اب یہ قزاق والی بات کو ہی لے لیں۔ اس پر تھوڑا مزید روشنی ڈالیں تاکہ ہم بھی اندر کی باتیں جان سکیں۔ ویسے قزاقی اور چوری میں کیا فرق ہے؟ ایک ہی بات لگتی ہے۔ قزاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارہ
Top