معافی کیسی
ارے بھائی معافی کیسی، ایسا کچھ نہیں۔ یہ بات کہنے کا مقصد یہ تھا کہ فورم پر سوال پوچھتے ہی اگلے روز جواب مل گیا سو فورم کے اسی فائدے کا ذکر کر رہا تھا۔ اور آپ لوگوں نے جو سوال پر طرح لگائی اس سے تو مزہ دوبالا ہی ہوا ہے۔
ویسے بھی یہ فورم انتہائی قابل لوگوں پر مشتمل ہے۔ کسی سے...