نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    تعارف محفل کو سلام

    مفصل آصف آپ کو بہت بہت خوش آمدید۔ آپ سے درخواست ہے کہ اپنا مفصل تعارف ضرور کرائیے۔
  2. شارق مستقیم

    نئی کتاب۔۔عشق کا قاف ( سرفراز احمد راہی)

    لائقِ تحسین دوست آپ کی اس حوالے سے تڑپ لائقِ تحسین اور بہت قابلِ احترام ہے۔ ایک بات یہ ہے کہ اس پراجیکٹ کے حوالے سے آپ کے نوجوان کاندھوں پر بہت ذمہ داری ہے۔ ممکن ہے اس پر کچھ عرصے آپ کو عبد الحلیم شرر صاحب کے ساتھ ہی کام کرنا پڑے مگر انشا اللہ ایک وقت آئے گا کہ ع لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں...
  3. شارق مستقیم

    تعارف May naaya hon

    مفصل حسیب آپ کو بہت بہت خوش آمدید۔ آپ سے درخواست ہے کہ اپنا مفصل تعارف ضرور کرائیے۔
  4. شارق مستقیم

    عشق کا قاف

    تصویر اشفاق احمد صاحب عشق کی جو تصویر کھینچتے ہیں اس پر آپ کی کیا رائے ہے؟
  5. شارق مستقیم

    تعارف اہل محفل کو آداب

    مفصل تعارف عتیق آپ کو بہت بہت خوش آمدید۔ آپ سے درخواست ہے کہ اپنا مفصل تعارف ضرور کرائیے۔
  6. شارق مستقیم

    فائر فاکس کمپیوٹر

    ڈیزائن تصویر دیکھ کے لگ رہا ہے کہ ڈیزائن حتمی نہیں۔ :)
  7. شارق مستقیم

    اردو او سی آر؟

    این یو کیا اس فورم پر کوئی ایک بھی فاسٹ این یو کا بندہ موجود ہے؟ ہم لوگ اکثر کرلپ وغیرہ کی باتیں کرتے ہیں اگر کرلپ کے کوئی صاحب یہاں موجود ہوتے تو کیا ہی اچھا ہوتا۔
  8. شارق مستقیم

    مائی ایس کیو ایل اور ایس کیو ایل سرور میں فرق

    MySQL نبیل نےMySQL کا اچھا تعارف کرا دیا ہے۔ اس ڈیٹا بیس کے مشہور ہونے کی وجہ پلیٹ فارم سے آزادی، انتہائی کم قیمت (0 $) اور اس کی برق رفتاری ہے۔ ویب ڈیویلپمنٹ کے لئے تو یہ ایک de-facto ڈیٹابیس ہوتا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ کچھ اور عمدہ فری سافٹ ویئر ڈیٹابیس فائر برڈ (firebird) اور پوسٹ گریس ایس...
  9. شارق مستقیم

    املا کی پڑتال ۔۔ کرلپ

    ہت ہی خوب اس لنک کا خیال دلانے کا شکریہ۔ میں نے روزنامہ بوریت سے یہ ایک خبر کا ٹکڑا اس سائٹ پر دے مارا۔ "لتا کو اس سال پاکستان میں گانے کی آفر کی گئی ہے۔ ان سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ یہاں آئیں اور اپنی چیخ و پکار سے لوگوں کو محضوظ کریں۔ دراصل یہ پروگرام اس لئے ترتیب دیا گیا ہے کہ وہ...
  10. شارق مستقیم

    ڈاٹ نیٹ میں یونیکوڈ ڈویلپمنٹ؟

    دیر اسحاق مائیکروسافٹ کا آپریٹنگ سسٹم، ڈیویلپمنٹ ٹولز وغیرہ سب ہی یونیکوڈ کو سپورٹ کرتے ہیں۔ ڈاٹ نیٹ میں بھی یونیکوڈ اور لوکلائزیشن کی عمدہ سپورٹ ہے۔ اب دیر بس آپ کے کام میں ہاتھ ڈالنے کی ہے۔
  11. شارق مستقیم

    اردو لینکس کے لئے نام

    ایسی ڈسٹرو جیسبادی ایسی ڈسٹرو بھی تو ہوتی ہیں جو سالہا سال الفا بیٹا کے تجرباتی مراحل میں رہتی ہیں۔ اردو لنکس بھی ایسی ہی ایک ڈسٹرو ہو سکتی ہے۔ پروف آف کانسپٹ جیسی چیز۔ بہرحال نام رکھنا بہت مشکل کام ہے۔ اردو لنکس ڈسٹرو کا نام رکھتے ہوئے یہ خیال رکھا جاسکتا ہے کہ اردو سے بھی تعلق ہو اور یونکس...
  12. شارق مستقیم

    نستعلیقی فیشن!

    خوب ماشااللہ ہر ہر شعبے کے لوگ اپنی سی کوشش کر رہے ہیں۔ :)
  13. شارق مستقیم

    پائریٹڈ سوفٹویر اور دینی کتب

    اپنے اوپر آپ کی گفتگو میں پیش کئے گئے خیالات مجھے کچھ منتشر محسوس ہوئے ہیں۔ آپ کے اصل مافی الضمیر تک میں نہیں پہنچ سکا۔ شائد آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ میں نے پوسٹ سے کسی کی دل آزاری کر دی ہے۔ ایسا ہے تو میں تہہِ دل سے معذرت خواہ ہوں۔ مگر ایک بات کا جواب دینا چاہتا ہوں۔ وہ یہ کہ جیسا کہ...
  14. شارق مستقیم

    پائریٹڈ سوفٹویر اور دینی کتب

    فتوے اگر آپ اسی طرح فتوے دیتے رہے تو کچھ دنوں میں "فتاویٰ جیسبادی" مارکیٹ میں آجائے گی :-) مگر مذاق سے ہٹ کے، میں آپ کی بات سے متفق ہوں۔ اوپن ڈاکومینٹ فارمیٹ اسی مرض کی دوا ہے۔
  15. شارق مستقیم

    پائریٹڈ سوفٹویر اور دینی کتب

    ایک سوال ایک سوال جو عرصے سے میرے ذہن میں چبھ رہا ہے اور اب آپ لوگوں کے سامنے ہی پیش کردیتا ہوں۔ کیا چوری شدہ انپیج کے ذریعے چوری شدہ ونڈوز پر صحیح مسلم کو کمپائل کرنا درست ہوگا؟
  16. شارق مستقیم

    آئن اسٹائن : جدید سائنس کا بانی

    امن غالباً آپ اس مضمون کی امن والی باتوں کو پراپگینڈہ کہہ رہے ہیں۔ ذرا اس حوالے سے اپنے نکتۂ اعتراض روشنی ڈالیں گے؟
  17. شارق مستقیم

    ونڈوایکس پی اردومیں

    اردو لکھنے کا سب سے آسان طریقہ میری نظر میں تو یہی ہوگا کہ آپ آپریٹنگ سسٹم کو اس کے قابل بنائیں اور اردو کی بورڈ کو سیکھیں۔ اس میں صوتی کی بورڈ مبتدی حضرات کے لئے آسان ہے۔ http://www.boriat.com/hlp
  18. شارق مستقیم

    تعارف میں ہوں اظہر

    منتظر اظہر محفل میں آپ کی آمد پر خوش آمدید۔ ہم آپ کی اردو تحریروں کے منتظر رہیں گے۔
  19. شارق مستقیم

    عید اور پاکستانی ٹی وی

    عظمتِ رفتہ پی ٹی وی پر عید کے روز عینک والا جن دیکھ کر مجھے جھلاہٹ طاری ہوگئی۔ یہ چینل اب صرف عظمتِ رفتہ (پڑھئے پرانے پروگراموں) سے زندہ ہے۔
  20. شارق مستقیم

    پوڈکاسٹ کلائنٹ

    ا ب مجھے پوڈ کاسٹ کی الف بے نہیں پتہ۔ کچھ اس پر روشنی ڈالیں گے۔
Top