(براہ کرم اس کو متعلقہ سیکشن میں منتقل کر دیاجائے)
آداب،
قرآن مجید کا آسان ترجمہ کورس حاضر ہے۔ اس کی تیاری میں اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ہے کہ ہر کوئی آسانی سے گھر بیٹھ کر ترجمہ کرنے کے بنیادی اصول سمجھ سکے۔
ماہنامہ "سوچنے کی باتیں" کی طرف سے اس کی تقسیم کی عام اجازت ہے۔
(اس کا ٹائٹل...
آداب،
میں نوکیا موبائل کوصرف کمپیوٹر سے ہی آپریٹ کرتا ہوں۔ اس کے لئے نوکیا پی سی سوئٹ انسٹال کیا ہوا ہے۔
جو پہلی دفعہ کال کرے، اس کا نمبر بعد میں تلاش کرنے کے لئے کال رجسٹری یا لاگ فائل وغیرہ کی آپشن موبائل سیٹ میں تو موجود ہے مگر سافٹ ویئر میں نہیں۔ اس کا کوئی حل ؟
اس کے کانٹیکٹس کسی ایرر کی...