بالکل صحیح۔۔۔ گو کہ میں تقریبآ 12 سال سے کورل ڈرا استعمال کر رہا ہوں مگر پچھلے سال اس کے کچھ ٹیوٹوریلز دیکھ کر ایسا لطف آیا کہ اس سے بھی محبت ہو گئ اور ایسی ہوئی کہ اس کے بنیادی کورس کے ویڈیو لیکچر 3 سی-ڈیز پر بنا ڈالے جو کہ ملک گیر سطح پر ریلیز بھی ہو چکے ہیں۔
اس کی لیئرز فوٹوشاپ کی طرح آسانی...