نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    برائے فروخت

    یک صد دینار۔۔۔۔۔!
  2. S. H. Naqvi

    تاسف برما کے مظلوم مسلمان بھائیوں کیلئے اجتماعی دعا

    تو اسکا آسان حل ہے، آپ یہی ایک چھوٹی سی دعا برما کے مظلوموں کے حق میں کر دیں تو جھگڑا ختم!!!:) نہ جھنڈے گاڑیں نا اپنی علمیت کے، ہم 'فاتح' تو آپکو مانتے ہی ہیں، اب لازمی آپ نے ہمیں مفتوح کر کے چھوڑنا ہے برادر۔۔۔۔۔! باج گزاری پر اکتفا کریں، حکومت ہمیں کرنے دیں:)
  3. S. H. Naqvi

    برائے فروخت

    خصوصیات بھی لکھیں نہ کیوں کہ آجکل کے چراغوں کے ساتھ کچھ اسطرح کے واقعات منسلک ہیں: ایک آدمی کو سڑک کنارے ایک چراغ پڑا ملا، وہ بہت خوش ہوا اور لگا زور زور سے رگڑنے کہ اچانک ایک زور دار دھماکہ ہوا اورآدمی چراغ کے ساتھ اڑ گیا۔ مورل: کچھ چیزیں جنوں کے بجائے طالبان کی بھی ہوتی ہیں جن سے جن کے بجائے...
  4. S. H. Naqvi

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    لو جی افطاری کی لوازمات کی کیا بتائیں کہ کچھ کھانے کی ہمت ہی نہیں پڑتی جب 6 سے 8 گلاس پانی غڑاپ سے معدے پر قبضہ کر لیتا ہے:) خیر صحن میں چہل قدمی اور نماز کے بعد دسرے سیشن میں زبردستی باقی لوازمات فروٹ چاٹ، چنا چاٹ، پکوڑے اروی کا سالن اور روٹی پھر 'حسب قاعدہ' چائے سے انصاف کر ہی لیا اب ہلنا جلنا...
  5. S. H. Naqvi

    چھتے سے شہد کا حصول کیسے ممکن ہے

    واہ بہت خوب جناب، کیا یہ آپکا آزمودہ ہے؟؟؟ اگر تو ہے پھر سہی ہے وگرنہ بقول یوسف ثانی نہ صرف ایمان بکہ جان بھی خطرے میں پڑ سکتی ہے:)
  6. S. H. Naqvi

    تاسف برما کے مظلوم مسلمان بھائیوں کیلئے اجتماعی دعا

    محترم اگر آپ کی یاداشت ٹھیک ہو تو آپکے علم میں ہونا چاہیے کہ سانحہ چلاس پر بننے والے دھاگے میں اس جگہ...
  7. S. H. Naqvi

    تاسف برما کے مظلوم مسلمان بھائیوں کیلئے اجتماعی دعا

    عزوجاہ ہم نے پورا تبصرہ پڑھا تبھی ہمیں مذکورہ بالا علم حاصل ہوا کیونکہ کسی کی تحریر کا اقتباس لینا اور اسے گفتگو میں آگے پیش کرنا، صاحب تحریر کے الفاظ سے متفق ہونے کی دلالت ہے:) وگرنہ آپ دعا ہی کہنا چاہتے ہیں تو ہم کون ہوتے ہیں آپ سے اختلاف کرنے والے کیونکہ کہ اختلاف ناپسندیدہ اور قابل گردن زنی...
  8. S. H. Naqvi

    تاسف برما کے مظلوم مسلمان بھائیوں کیلئے اجتماعی دعا

    غالب بڑھے کی منظوری کی بات نہیں یہاں کچھ ایسے عناصر ہیں جو جو کچھ سوچتے ہیں ایسا ہوتے ہوئے بھی دیکھنا چاہتے ہیں وہ عقلیت کی ہر حد پھلانگتے ہوئے عقلیت کی بنیاد ہی پھلانگ جاتے ہیں۔ آپ نے بہت اچھا کیا جو دعا کی آواز بلند کی (فاتح صاحب کو یہ ماتم کی آواز لگی شاید، فاتح صاحب ہم نے صرف دعا کی ہے ماتم...
  9. S. H. Naqvi

    تاسف برما کے مظلوم مسلمان بھائیوں کیلئے اجتماعی دعا

    تو وضاحت فرمائیے کہ عملی طور پر کونسا ایسا آسان طریقہ ہے کہ ہم بحثیت عوام اور عام پاکستانی، دنیا بھر کے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کو روک سکیں؟؟؟
  10. S. H. Naqvi

    تاسف برما کے مظلوم مسلمان بھائیوں کیلئے اجتماعی دعا

    محترمہ صائمہ تو کیا آپ کے خیال میں ہم پاکستانی فرقہ واریت یا ایجنسیوں کی دہشت گردی کو جواز بنا کر برما کے مسلمانوں کو پس نظر کر دیں؟؟ یہ کونسی منطق ہے آپک لوگوں کی مجھے سمجھ نہیں آتی؟؟؟ سانحہ چلاس و گلگت اور برما کی نسل کشی میں بہت فرق ہے۔ اور ہر کوئی اس فرق کو ملحوظ رکھ کر اپنے اپنے الفاظ میں...
  11. S. H. Naqvi

    آپ کی تجاویز

    جی ہاں تحریروں کی ایک فہرست بھی چسپاں کر دیں تو مشورہ دینے میں آسانی رہے گی۔۔۔۔۔!:)
  12. S. H. Naqvi

    وینا ملک ایک نئے رُوپ میں

    پیارے یہاں شو کانہیں شخصیت کا بائیکاٹ کیا گیا ہے۔ کوئی غیر متنازعہ شخصیت شو کرے تو پھر اس شو کی خصوصیات پر اسے فیل یا پاس کرنا واقعی بعد کا کام ہے۔ لگتا ہے 5 کا پندرہ آپ آسانی سے کرلیتے ہیں یو فون کی طرح۔۔۔۔۔!
  13. S. H. Naqvi

    وینا ملک ایک نئے رُوپ میں

    لو جی ہنڑ دسو۔۔۔۔۔۔!
  14. S. H. Naqvi

    کیا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

    نہیں شمشاد بھائی آپکو بد ل دینا ہی چاہیے، آخر آپ صرف ایک ایڈمن ہی تو نہیں ہیں بلکہ آپ انکی ٹیم کے ایک ریسرچ ممبر بھی ہیں، تو ان کی خواہش کا احترام کرنا چاہیے۔۔۔۔۔۔!
  15. S. H. Naqvi

    کیا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

    جی بجا فرمایا مگر ذکر شکار کا نہیں شکاری کا ہو رہا ہے، اور یہ کہ اندھے گونگے بہرے لوگوں کی جنگلی حیات میں دلچسپی بابت کچھ مشاہدے شریک محفل فرمائیں۔ کان ہاتھ گھما کر پکڑتے ہیں تو یہ فرمائیں کہ سی آئی اے، را، موساد میں سے کونسی اندھی،کونسی بہری اور کونسی گونگی ہے، اور وہ کیسے پاکستانی قوم کا شکار...
  16. S. H. Naqvi

    کوئٹہ، زائرين کي بس پر خودکش حملہ، 13 افراد جاں بحق، خيبرايجنسي ميں بم دھماکا، 8 سيکورٹي اہلکار شہيد

    کاتب صاحب آپ کہنا کہا چاہتے ہیں، آپ اپنا نقطہ نظر کی وضاحت فرمائیں تاکہ ہم بےعلم لوگوں کو بھی کچھ پتا چلے۔۔۔۔۔! آپ دونوں کی آپسی نوک جھوک کچھ پلےنہیں پڑ رہے:)
  17. S. H. Naqvi

    کیا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

    مگر میرا خیال کچھ مختلف ہے کہ جو بہرے ہوتے ہیں وہ گونگے تو ہوسکتے ہیں مگر گونگے بہرے نہیں ہوتے کیونکہ اول ذکر کی دلیل یہ ہے کہ انسان سن کر سیکھتا ہے اور پھر بولتا ہے گونگے ہونے کی دوسرے کئی وجوہات ہو سکتی ہیں مگر ایسی کوئی وجہ میرے علم میں نہیں جو بہرے اور گونگے کےتعلق کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ اس...
  18. S. H. Naqvi

    کیا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

    مطلب آپ بھی اس ٹیم میں سینیئر ریسرچ آفیسر کا عہدہ قبول کر رہے ہیں!! بس پھر مسئلہ ہی حل ہو گیا، ماشاءاللہ آپکا تجربہ ہی اتنا ہے کہ آپ مزید کسی ریسرچ کے ہمیں بہت اچھی اوبزرویشنز سے لطف اندوز کر سکیں گے:) ہاں تو آپ گونگوں کے بارے میں کچھ فرمارہے تھے؟؟؟ ویسے میرے خیال میں انھیں شامل کرنے سے ریسرچ کی...
  19. S. H. Naqvi

    کوئٹہ، زائرين کي بس پر خودکش حملہ، 13 افراد جاں بحق، خيبرايجنسي ميں بم دھماکا، 8 سيکورٹي اہلکار شہيد

    بجا فرمایا غزنوی صاحب،مگر اب آغا جی موسوی صاحب کا موقف ہی دیکھ لیجیئے۔۔۔۔۔! راولپنڈي…قائد ملتِ جعفريہ آغاسيدحامدعلي شاہ موسوي نے کہا ہے کہ پاکستان ميں فرقہ واريت کا کوئي وجود نہيں ملک کے گوشے گوشے ميں پھيلے سرجيت اور سربجيت پاک دھرتي کو خون ميں نہلا رہے ہيں جنہيں گرفت کرنے ميں حکومت ناکام ہوچکي...
Top