تجربے کی رتوں سے گزر رہے ہیں ہم رات ہماری طبیعت بہت خراب ہوئی جاتی تھی ۔۔۔بیگم صاحبہ بار بار فون کر رہی تھیں کہ مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ آپ ٹھیک نہیں ہیں ۔۔۔۔( حالانکہ میں اس لیے نہیں بتایا تھا کہ وہ گھر پے ہیں اور میں لاہور تو انکو پریشانی نہ ہو) عجیب سی بات ہے ۔۔دل محسوس کر لیتاہے اپنوں کی...