ادارے والوں نے جو کام دیا ہے وہ ہم نے ا س رمضان میں لانچ کر نا ہے کویت کی طرف سے تو ۔۔۔اتنا اصرار تھا کہ مکمل کر دیں تو میں بس 7 دن چھٹی کی ہے ۔۔اور واپس آگیا 21 کو نکاح تھا اور 22 کو ولیمہ۔۔اور 27 کو میں واپس آگیا دین کا کام سب سے آگے ہے اپنی خوشیوں سے بھی آگے ۔۔۔اللہ تعالیٰ قبول کرلیں تو کیا...