نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    پچھلے مراسلے میں اس (اچانک ) کی وضاحت دی جا چکی ہے ۔۔۔
  2. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    زیک بھیا خیر مبارک ۔۔۔۔دل چاہتا ہے آپ تمام حضرات کے لیے دوبارہ سے ولیمہ کے انتظام کروں اور آپ تمام احباب کو اپنی خوشیوں میں شریک کروں ۔۔۔مبارک بادی کے لیے بے حد مشکور ہوں ۔۔
  3. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    جی خالہ کی بیٹی ۔۔۔اور خالہ بھی وہ جو بے حد عزیز ہیں۔۔۔
  4. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    بہت شکریہ جناب والہ۔۔۔۔۔بہت سی دعائیں آپ کے لیے ۔۔۔بہت خوشی ہوئی آپ کا مبارک بادی مراسلہ دیکھ کر ۔۔۔سلامت رہیں۔۔
  5. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    مبارک دے رہے ہیں یا لے رہے ہیں ۔۔؟ سلامت رہیں۔۔خوش رہیں۔۔۔
  6. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    دل چاہتاہے سب سے زیادہ شکریہ آپ کا ادا کروں دعا مختصر سہی مگر جس احساس سے یہ دل سے نکلی ہے میرے لیے وہ بہت بڑی بات ہے ۔۔اللہ میاں آپ کو بہت بہت خوشیاں دے عزت دے راحت دے سکوں دے دونوں جہانوں میں کامیابی دے آمین
  7. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    بھیا ۔۔۔بہت دیر سے یہ چل رہاتھا کم سے کم 7 بار تو دشمنوں اور حاسدوں نے ٹانگیں اڑائی ہیں اور ہوتا کام بگاڑا ہے میں تو صبر ہی کرتا تھا اور خیال کرتا تھا شاید اسی میں اللہ کی طرف سے کوئی بہتری ہے ۔۔۔ اس بار بہت مشکل سے پھوپھیوں اور چچاؤں کو منایا یہ میں ہی جانتا ہوں یا اللہ جانتاہے کہ کیا کیا جتن...
  8. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    جی معذرت چاہتاہے ۔۔۔میں نے تدوین کر دی ہے ۔۔۔خوش رہیں۔۔
  9. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    عمرااااااان بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ راز بھی رہنے دیں۔۔
  10. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    میں نے اس بات کا برا مانا ہے مگر میں آپ سے کچھ نہیں کہتا آپ ہماری بہت پیاری بہنا ہیں ۔۔۔ دعاؤں کے لیے میں بہت مشکور ہوں ۔۔۔اور آپ کے لیے بھی اللہ تعالیٰ سے خوشیوں کا طالب ہوں ۔۔۔خوش رہیں میری بہنا۔۔۔
  11. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    اللہ کے کرم سے اور آپکی دعاؤں سے رب کریم محفوظ مامون رکھے گا ۔۔۔ان شاء اللہ
  12. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    وہی جس کی خواہش میں 15 برس گزار دیے ۔۔۔وہاں مانگی دعا کی وجہ سے وہیں قبولیت۔۔
  13. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    میں سمجھتا ہوں ۔۔۔آپ کی حس مزاح خاصی معنویت سے بھر پور ہے ۔۔بیگم محترمہ دیکھتی رہتی ہے کیوں میری خوشیوں کے رنگ میں بھنگ ڈالوانا چاہتے ہیں کچھ الٹا سیدھا کہلوا کر ۔۔۔مزاح سے کہہ رہا ہوں ۔۔۔
  14. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    دو دو دعوتیں لینی ہے آپ نے ؟۔۔۔ ایک پورا وفد گیا تھا عمرہ کی ادئیگی کے لیے ۔۔۔تقریبا 40 لوگ ہمارے عزیزوں کے ۔۔
Top