انتہائی نگداشت میں رکھیں کہیں میری طرح ۔۔۔پانی سے بجلی گزرتی ہے یا نہیں ۔۔تجربہ کرنے بیٹھ جائے ۔۔نقصان کا اندیشہ ہے ۔۔شرارتیں تو خیر بچے کرتے ہی ہیں اور اچھی بھی لگتی ہیں ۔۔خاص خیال رکھیں۔۔اللہ سلامت رکھے آمین۔
لاجواب۔۔۔۔۔کمال است یہ اظہار محبت کی انتہا ہے ۔۔۔بہت خوب بہت شاندار غزل ہے اور احساسات کے کیا کہنے دل میں اترنے والے الفاظ ہیں ۔۔۔اوہ کچھ زیادہ ہی تعریف ہو گئی کوئی کچھ اور ہی نہ خیال کر لے ۔۔خوش رہیں سلامت رہیں ۔۔
اگر زندگی عارضی ہے تو مشکلات بھی مستقل نہیں۔۔۔
پس رب کی شکر گزاری کرتے رہو جو ہمیشہ ہمیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے نوازتا ہے ۔
زندگی بہت تھوڑی ہے کسی سے نفرت یا کسی کا برا سوچ کر شاید ہم اپنی انا کی تسکین تو کرلیں مگر یقین جانیئے ہمارے اندر کا انسان کبھی خوش نہیں رہ پائے گا۔اس لئیے اپنے ارد گرد صرف محبتیں بانٹیں۔۔