تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
علماء کا اصل کام مسجد سنبھالنا نہیں ملک سنبھالنا ہے۔
سید لبید غزنوی
Post #574
اپریل 15، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
غلطی ماننے سے انسان برا نہیں بڑا بن جاتا ہے۔
سید لبید غزنوی
Post #573
اپریل 15، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
اکثر لوگ ظلم کو ظلم اس وقت سمجھتے ہیں جب اپنے ساتھ ہوتا ہے۔
سید لبید غزنوی
Post #572
اپریل 15، 2017
فورم:
متفرقات
متفرقات فورم کا صحیح اور غلط استعمال
بہت اچھی معلومات ہیں ۔۔۔ سر مجھے معاف کیجیے گا ۔۔لگتا ہے اسمیں ٹائپو واقع ہو گیا ہے ۔۔
سید لبید غزنوی
Post #18
اپریل 15، 2017
فورم:
متفرقات
ووٹنگ: طلباء قوم کا مستقبل
لگتاہے اس کو بہت دیر بعد دیکھا ہم نے ۔۔خیر ووٹ ہمارا خرم بھائی کے حق میں ۔۔دوسروں نے بھی کچھ برا نہیں لکھا سب نے اچھا لکھاہے ۔
سید لبید غزنوی
Post #34
اپریل 15، 2017
فورم:
متفرقات
عبداللہ امانت محمدی کے اقوال
کچھ چیزيں میں نقل کررہا ہوں ۔۔لیکن حوالہ اور نام نہیں دے رہا۔۔پسندیدہ کر لڑی ہے ۔۔امید آپ برا نہیں منائیں گے ۔۔۔
سید لبید غزنوی
Post #161
اپریل 15، 2017
فورم:
متفرقات
کمپیوٹر لیب میں حفاظتی تدابیر
خاموشی کو برقرار رکھتے ہوئے اپنا کام سر انجام دیں۔۔
سید لبید غزنوی
Post #15
اپریل 15، 2017
فورم:
متفرقات
عثمان مروندی
ساری قومیں جنہیں رب تعالیٰ نے عذابوں سے دوچار کیا وہ اس کام میں حد سے بڑھ گئیں تھیں۔۔۔
سید لبید غزنوی
Post #2
اپریل 15، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی
اکثر لوگ ظلم کو ظلم اس وقت سمجھتے ہیں جب اپنے ساتھ ہوتا ہے۔
سید لبید غزنوی
Post #170
اپریل 15، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی
غلطی ماننے سے انسان برا نہیں بڑا بن جاتا ہے۔
سید لبید غزنوی
Post #169
اپریل 15، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی
علماء کا اصل کام مسجد سنبھالنا نہیں ملک سنبھالنا ہے۔
سید لبید غزنوی
Post #168
اپریل 15، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی
سنجیدگی، سحر کی طرح متاثر کرتی ہے۔
سید لبید غزنوی
Post #167
اپریل 15، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی
علم کے بغیر حق پر بھی بحث کرنا ہار کا باعث بنتا ہے۔
سید لبید غزنوی
Post #166
اپریل 15، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی
لوگ عشق کے لیے مرتے ہیں لیکن نکاح سے ڈرتے ہیں۔
سید لبید غزنوی
Post #165
اپریل 15، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی
اچھے اخلاق اچھے انسان کی پہچان ہوتے ہیں۔
سید لبید غزنوی
Post #164
اپریل 15، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی
بری عادت ترک کرنا بہت بڑی بہادری ہے۔
سید لبید غزنوی
Post #163
اپریل 15، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی
اچھی بات کرنے والا نہ کرنے والے سے بہتر ہے اور بر بات کرنے والا نہ کرنے والے سے بدتر ہے۔
سید لبید غزنوی
Post #162
اپریل 15، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی
لوگوں کو گالیوں کی بجائے دعائیں دو کیونکہ ہدایت گالیوں سے نہیں دعاؤں سے ملتی ہے۔
سید لبید غزنوی
Post #161
اپریل 15، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی
صدقہ امیر بننے کا شارٹ کٹ راستہ ہے۔
سید لبید غزنوی
Post #160
اپریل 15، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی
جو بے ایمانی سے امیر بن سکتا ہے وہ ایمانداری سے امیر ترین بن سکتا ہے۔
سید لبید غزنوی
Post #159
اپریل 15، 2017
فورم:
متفرقات
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top