نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    علامہ اقبال اور ملالہ

    زبردست کمال است ۔۔۔میں بھی نقل کرنے کی اجازت چاہوں گا۔۔آپ کے نام کو باقی رکھتے ہوئے ۔۔۔ بہت ہی پیارا لکھا ہے ۔۔اللہ سلامت رکھے اور آپ کی تمام کاوشوں کو مقبول بنادے آمین
  2. سید لبید غزنوی

    عثمان مروندی

    عمیق نظر سے دیکھا جائے تو ایک پہلو یہ بھی ہے ۔۔ویسے شارح دین کی باتوں کو چھوڑ کر شارح کی باتوں کو توڑمڑور کر آگے پہنچانے والوں کی باتوں پے عمل کرنا شارح دین سے غداری نہ ہوگی ۔۔؟
  3. سید لبید غزنوی

    عثمان مروندی

    سنا نہیں آپ نے تو یہ اور بات ہے مگر یہ ایک تلخ پہلو ہے ۔۔جو اکثر درباروں پے آپ کو نطر آئے گا۔۔ان سے پوچھیں تو وہ یہی جواب دیں گے ہم انکی عبادت نہیں کرتے بس تعظیمی سجدہ کرتے ہیں اور آ پکو دو چار علماء کے نام بھی بتلا دیں گے ۔۔چاہے وہ اصل میں موجود ہوں یا نا ہوں ۔۔
  4. سید لبید غزنوی

    بچوں کی باتیں

    اللہ آپ کا حافظ و ناصر ہو آمین
  5. سید لبید غزنوی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    کیوں کا جواب کیادوں ۔۔۔ہمارے پنجابی پتہ ہے کیا کہتے ہیں (کیوں ) سے لڑائی ہوتی ہے ۔۔ خیر۔۔میں یہ اچھے اقوال ایک ہی لڑی میں جمع کر رہا ہوں ۔۔
  6. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    زیک بھائی معذرت کے ساتھ میں اس لڑی میں تبصرے سے منع کر رکھا ہے ۔۔۔امید ہے آپ ۔۔۔سلامت رہیں۔۔
  7. سید لبید غزنوی

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر: 15

    محترم بہت دعائیں آپ کے لیے ۔۔۔
  8. سید لبید غزنوی

    عثمان مروندی

    بالکل یہی بات برحق ہے اور یہی میں چاہتا تھا کہ کوئی کہہ ڈالے ورنہ بہت سے لوگ تعظیمی سجدے کو جائز قرار دیتے ہیں۔۔۔حالانکہ تعظیمی سجدہ بھی حرام ہے۔۔جزاک اللہ۔۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
  9. سید لبید غزنوی

    عثمان مروندی

    سر اسمیں خوب والی کوئی بات بتائیں گے یہاں تو آپ کو تاسف کرنا چاہیےتھا۔۔۔
  10. سید لبید غزنوی

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر: 15

    ہاہاا واہ جی کیا بات ہے ۔۔۔مشورہ تے بوں چنگا سی۔۔ ویاہ ہا اہااااہہہہ بہت ہی زبردست تحریر ہے ۔۔
  11. سید لبید غزنوی

    عثمان مروندی

    شاید بتانا چاہ رہے ہوں کے اس طرح بھی ہوتا تھا ۔۔اور ہوتاہے ۔۔شاید پوچھنا بھی مقصود ہو کہ یہ جائز ہے یا نہیں۔۔؟ آپ کی رائے کیا ہے ۔۔؟
  12. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    جو بے ایمانی سے امیر بن سکتا ہے وہ ایمانداری سے امیر ترین بن سکتا ہے۔
  13. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    صدقہ امیر بننے کا شارٹ کٹ راستہ ہے۔
  14. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    لوگوں کو گالیوں کی بجائے دعائیں دو کیونکہ ہدایت گالیوں سے نہیں دعاؤں سے ملتی ہے۔
  15. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اچھی بات کرنے والا نہ کرنے والے سے بہتر ہے اور بری بات کرنے والا نہ کرنے والے سے بدتر ہے۔
  16. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    بری عادت ترک کرنا بہت بڑی بہادری ہے۔
  17. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اچھے اخلاق اچھے انسان کی پہچان ہوتے ہیں۔
  18. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    لوگ عشق کے لیے مرتے ہیں لیکن نکاح سے ڈرتے ہیں۔
  19. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    علم کے بغیر حق پر بھی بحث کرنا ہار کا باعث بنتا ہے۔
  20. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    سنجیدگی، سحر کی طرح متاثر کرتی ہے۔
Top