نتائج تلاش

  1. جیا راؤ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    ہممممممم۔۔۔ یعنی ہم آپ کو ٹھیک "چھوٹو" سمجھتے تھے۔۔۔۔۔ :)
  2. جیا راؤ

    احسان دانش اگرچہ خلدِ بریں کا جواب ہے دنیا

    شرابِ عیش کے پیاسو! سراب ہے دنیا ! بہت خوب۔۔۔ ! شیئر کرنے کا شکریہ سارہ۔۔۔:)
  3. جیا راؤ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو زین ! :) یہ رہا آپ کا کیک۔۔۔۔۔:) اور یہ ہے آپ کے لئے پھولوں کا گلدستہ۔۔۔۔:) اللہ آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں اور لمبی عمر عطا فرمائے۔۔۔۔ آمین :)
  4. جیا راؤ

    اصغر گونڈوی کوئی محمل نشیں کیوں شاد یا ناشاد ہوتا ہے ۔ اصغر گونڈوی

    زبردست غزل ہے جناب۔۔۔ شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔ :):)
  5. جیا راؤ

    آج کی تصویر

    تصویر کہاں گئی۔۔۔ :(:(
  6. جیا راؤ

    آج کی تصویر

    اوووووووووووووووو۔۔۔ زبردست۔۔ !!! بہت ہی پیاری تصویر ہے۔۔۔ :)
  7. جیا راؤ

    آج کی تصویر

    شمشاد جی یہ اوپر جو صاحب بیڈ پر چشمہ لگائے ہوئےآرام فرما رہے ہیں انکی طرف اشارہ تھا۔۔۔ :battingeyelashes:
  8. جیا راؤ

    آج کی تصویر

    "چشمے" والی تصویر اچھی ہے۔۔۔۔:biggrin: شیئر کرنے کا شکریہ۔۔ :battingeyelashes:
  9. جیا راؤ

    تجھے عشق ہو خدا کرے۔۔۔!

    میں کہوں کہ عشق تو ڈھونگ ہے تو "نہیں نہیں"‌کہا کرے تو نے کہا کہ عشق تو ڈھونگ ہے ! :)
  10. جیا راؤ

    کراچی کے موجودہ حالات کا ذمہ دار کون؟

    http://www.youtube.com/watch?v=QlUR_kQ7GtI
  11. جیا راؤ

    ہندی فلم "گجنی" پر تاثرات!

    کیونکہ یہ ہمیں بے حد پسند "تھا" :biggrin: اسلئے اس کی "مسخ شدہ شکل" ہمیں زبردستی دکھائی گئی۔۔۔۔ :noxxx:
  12. جیا راؤ

    ہندی فلم "گجنی" پر تاثرات!

    زبردست تعبیر جی۔۔۔ :biggrin::biggrin: ہم نے بھی یہ کل ہی سنا ہے۔۔۔ بلکہ بھائیوں نے زبردستی سنوایا ہے۔۔۔ :biggrin:
  13. جیا راؤ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    شکریہ جیہ جی۔۔۔ ورنہ ہمیں تو زینب کی بات سے خطرہ ہو گیا تھا کہ کہیں اتنے سویٹ سے بچے کی خالہ بننے سے رہ نہ جائیں۔۔۔۔ :biggrin: اتنی پیاری تصویریں پوسٹ کرنے کا شکریہ۔۔۔ :) اور آنا کم اس لئے کر دیا کہ پرُ پیچ راہِ کارِ جہاں چاہے ارکاز ;)
  14. جیا راؤ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    ماشاءاللہ۔۔ بہتتتتتتتتتتتت پیارا ہے گبین۔۔۔۔ :):) اللہ نظرِ بد سے بچائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔۔ آمین۔۔۔ جیہ جی میری طرف سے بھی ڈھیییییییییییییر سارا پیار کیجئیے گا۔۔۔ :):) :battingeyelashes:umuuaaaaahhhhhh
  15. جیا راؤ

    مبارکباد طالوت (ظہیر بھائی) کو منفرد ہونے پر مبارک باد

    ارے۔۔۔ اتنی جلدی۔۔۔۔ :eek: طالوت جی۔۔۔ ہماری طرف سے بھی ڈھیر ساری مبارکباد ! :):)
  16. جیا راؤ

    نظم۔ شاعرانہ گفت و شنید۔ مولانا ظفر علی خان

    واہ۔۔ بہت اچھی شیئرنگ ہے۔۔۔ شکریہ فرحت۔۔۔۔ :):)
  17. جیا راؤ

    مصطفیٰ زیدی چھوڑو ، میاں ، یہ مشغلہء شعر و شاعری

    واہ۔۔۔ زبرداست۔۔۔۔ :):)
  18. جیا راؤ

    مصطفیٰ زیدی اس سے ملنا تو اس طرح کہنا

    وہ کہے گی کہ ان خطابوں سے اور کس کس پہ جال ڈالے ہیں تم یہ کہنا کہ پیش ساغر جم اور سب مٹیوں کے پیالے ہیں بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔ :biggrin:
Top