بہت شکریہ نایاب جی۔۔
وہ کیا ہے کہ اسائنمنٹ تو ہر صورت آج مکمل کرنا تھا مگر یونیورسٹی میں آج طلباء کے دو گروہوں کے درمیان فائرنگ شروع ہو گئی۔۔۔:noxxx:
طلباء و طالبات بمشکل وہاں سے نکلے۔۔۔ اس لئے اب کچھ دن ہمارا یونیورسٹی جانے کا ارادہ نہیں سو فراغت ہے۔۔۔۔ :blushing: