السلام علیکم
بہت عرصے بعد کچھ لکھا ہے۔۔۔ اس پر اساتذہ کی رائے اور رہنمائی کا انتظار رہے گا۔۔۔:)
کوئی شامِ غم مناؤ، مرا دل دُکھا ہوا ہے
افسردہ گیت گاؤ، مرا دل دُکھا ہوا ہے
تم چاہتے ہو مجھ کو دل و جان سے بھی بڑھ کر
مجھے آج پھر بتاؤ، مرا دل دُکھا ہوا ہے
مرے ہم نفس کی یادو! میرا روم روم...