میں نے کچھ چیزیں زیادہ ہی لگائیں ہوئیں ہیں جیسےکے فریج کا درجہ حرارت کا سینسر وغیرہ لیکن اکثر چیزیں زندگی آسان کرنے کے لیے ہیں...
یہ کام میں مچھلی گھر(؛Aquarium) کا درجہ حرارت کنٹرول کرنے سے شروع کیا تھا اور اب گھر میں کافی چیزیں کنٹرول کر رہا ہوں...
وہ سنسر جو چار سال پہلے لیا تھا ابھی تک کام...