جی واقعی اس کی تصدیق تو میں بھی کروں گا کہ آپ پر تقیہ کا الزام بالکل غلط ہے، صریوں سے آپ کے بڑے جس سوال کے جواب کو تقیہ کے پردے کے پیچے چھپائے پھر رہے تھے آپ نے کم از کم اس سوال کے معاملے میں تو کویٔ تقیہ نہیںکیا اور واضح اور دو ٹوک انداز میں فتویٰ دے دیا کہ اگر حضرت علی سلام اللہ علییہ نے اپنے...