یہاں پر میں ایڈمن کا ان کی وسعت قلبی پر بھی شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ اس پوسٹ کو اس کے منطقی انجام تک جاری رکھے ہوۓ ہیں حالانکہ کٔی دوسرے فورمز پر تھوڑی تھوڑی سی بحث کے بعد یہ ٹاپک کلوز ہو چکا ہے۔ اور فاروق سرور صاحب اور مہوش صاحبہ وہاں بھی علمی بحث کر چکے ہیں مگر اہلیان محفل سے گزارش ہے کےاس...