نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کبھی چھو کر دیکھیں‌ تو نظر آۓ نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔! س: لوڈ شیڈنگ کے دوران بجلی کیوں نہیں ہوتی؟
  2. S. H. Naqvi

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیوں کہ اس پر سے ہر کویٔ رہ رہ کے گزرتا ہے س: کھڑ کنے کے کتنے کان ہوتے ہیں؟
  3. S. H. Naqvi

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    ہا ہا ہا اگلا دم۔۔۔۔۔۔۔۔۔! تا کہ اگلے اور پچھلے دم میں فرق کیا جا سکے۔۔۔۔۔! س: ہاتھی کو سویٔ کی ناک سے کیسے گزارا جاتا ہے؟؟
  4. S. H. Naqvi

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا یہ سب کچھ جو آپ نےاس فورم پر بیان کیا ہے انہی الفاظ‌ میں اور اسی انداز بیان اور اسی ترتیب میں نیٹ پر پی ڈی ایف کی شکل میں موجود ہے۔ اب خدا جانے وہ کاوش بھی آپکی تھی یا آپ نےاس سے استفادہ کیا ہے۔ اس لیے...
  5. S. H. Naqvi

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    سوال یہ نہیں ہے کے پہلے متعہ کرنے والے کو یا پچھلے آقا کو کویٔ گناہ ہو گا کے نہیں، گناہ تو بلا شبہ ان کو نہیں ہو گا اور ہو نا بھی نہیں چاہیے کہ اب ان کا تعلق تو اس متعی عورت سے ختم ہو چکا ہے، سوال تو یہ ہے کہ کیا اگر اس عورت کے دل میں برایٔ ہو تو وہ اس شق سے فایٔدہ نہیں اٹھائے گی اور کیا وہ تھوڑے...
  6. S. H. Naqvi

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    میٹھا میٹھا ہپ کڑوا کڑوا تھو، کتنی بچگانہ باتیں شروع کر دیں ہیں آپ نے محترمہ،الکافی کے باب العقل کے حوالےتو آپ ہی دیتی رہی ہیں اور جب ان روایت کا کویٔ جواب نا ہو سکا تو آپ نے عجیب و غریب تاویلات پیش کرنی شروع کر دیں، کیا آپ کو نہیں پتا کے ان کتب کی آپ کے فقہ میں کیا اہمیت ہے؟ محترمہ الکافی، من...
  7. S. H. Naqvi

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    ابن حسن بھایٔ جہاں تک فضیلت کی روایات کا تعلق ہے تو میں اس سے پہلے ایک پوسٹ میں نہ صرف ایک بلکہ ان کی 4 معتبر کتب سے حوالے دے چکا ہوں اور اس پر میرا سوال بھی ان پر ادھار ہے http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=27273&page=15 اب یا تو مہوش صاحبہ ان تمام روایتوں سے اظہار پرأت کریں‌ جیسے...
  8. S. H. Naqvi

    کیا قرآن و سنت اور تقلید صحابہ کافی نہیں؟

    بجا فرمایا میرے فاضل دوست آپ نے، تقلید صحابہ تو اصل میں وہی تقلید قرآن و سنت ہے باقی رہا یہ قصہ کے ہم نے صحابہ کو دیکھا نہیں تو ان کے عمل کی سند کیا ہو گی تو اس کے لیے حدیث سے بڑھ کر قرآن کی کسوٹی ہمارے پاس ہے نا۔ میں ان دنوں کچھ مصروف ہوں ذرا فراغت ملی تو میں چند ایک مسایٔل ایسے بیان کروں گا جو...
  9. S. H. Naqvi

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    "فروع كافی میں ہے عن زرارۃ عن ابی جعفر علیہ السلام قال قلت لہ جعلت فداك الرجل یتزوج المتعۃ وینقضی شرطہا ثم یتزوجھا رجل اخر حتی بانت منہ ثم یتزوجھا الاول حتی بانت منہ ثلاثا وتزوجت ثلاثہ ازوج یحل للاول ان یتزوجھا قال نعم كم یشائ لیس ھذہ مثل الحرۃ ھذہ مستاجرۃ وھی بمنزلۃ الاماء ۔ فروع كافی جلد...
  10. S. H. Naqvi

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    شوکت بھایٔ اس کا مطلب ہے کہ میں باہر جاتا ہوں مجھے ایک لڑکی پسند آجاتی ہےمیں اس سے متعہ کر لیتا ہوں اور پھر اگلے دن چلتے پھرتے ایک اور نظر میں آ جاتی ہے میں اس سےمتعہ کرنے کے بعد کسی تیسری کی تلاش میں پھرتا ہوں اور اگر وہ کچھ زیادہ ہی پسند آتی ہے تو اس سے ایک رات کے بجائے ایک ہفتے تک کا متعہ کر...
  11. S. H. Naqvi

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    شوکت بھایٔ آپ نے پن پوایٔنٹ حوالہ دیا ہے اور یہ حکم تو ان لوگوں کے لیے ہے جو ان کے اپنے ہیں جو اس کتاب کی ہر روایت پر ایمان رکھتے ہیں اس لحاظ سے ہم لوگوں پر تو یہ مطلقاً حرام ٹھہرا نا۔۔۔۔۔۔۔۔! اور محترمہ مہوش صاحبہ جہاں آپ اتنی روایات دے رہی ہیں وہی میرے سوال کا جواب دیتے ہیوے مولا علی کے...
  12. S. H. Naqvi

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    شمشاد بھایٔ میرا ذاتی خیال بھی یہی ہے صرف بحث برائے بحث ہی ہے کہ تاریخ کے فلاں موڑ پر "نقطہ" نہیں ڈالا گیا اور "محرم" تو "مجرم" ہے اور فلاں موڑ پر نقطہ ڈالا گیا تھا، یہ "مجرم" تو اصل میں "محرم" ہے۔۔۔۔۔۔! باقی اس بحث کی وجہ سے ایک کافی وسیع ذ خیرہ علم اکٹھا ہو گیا ہے اب باقی نصیب اور توفیق کی بات...
  13. S. H. Naqvi

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    گریٹ شوکت صاحب ویل ڈن کیپ اٹ اپ۔ تاریخ کے اس ہیر پھیر میں غوطہ زن ہوتے آپ خوب خوب نہلے پہ دہلا مار رہے ہیں لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ تاریخ کے اس سقم کا فایٔدہ اٹھاتے ہیوۓ دلایٔل اور رد دلایٔل دینا ضیاع وقت کے سوا کچھ نہیں ہے نتھر کے وہی سامنے آنا ہے جو روز روشن کی طرع عیاں ہے اور جس کی روشنی کی...
  14. S. H. Naqvi

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    خالص دودھ یا بچھڑا پیتا ہے یا گوالا۔۔۔۔! تو خا لص دودھ گوالے کے پاس ملے گا:) خالص دودھ اتنا ضروری ہی کیوں ہوتا ہے؟
  15. S. H. Naqvi

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    ایں کار محا ل است:chatterbox:
  16. S. H. Naqvi

    بیت بازی کا کھیل!

    اک موم کی گڑیا ہے، اک پریم کہانی ہے اک شاخ ہے نازک سی، اک کلیوں کی جوانی ہے وہ پھول کی تتلی ہے، شعلہ ہے کے پانی ہے ہے شان سمندر سی، لہروں کی روانی ہے وہ نور سحر ہے یا، اک شام سہانی ہے دیکھو ں تو سپنا ہے، سوچوں تو کہانی ہے کیا نام رکھوں اس کا، کیا بات کہوں اس سے؟ وہ دن کا اجالا ہے، وہ رات...
  17. S. H. Naqvi

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    گرافکس بھایٔ آپ کی بات ٹھیک ہے اور شوکت بھایٔ نے اپنے نکاحوں کے بارے میں بتا کر مثال دی ہے ان کے جواب میں دعوت پوشیدہ ہے کہ اگر کویٔ اپنے آپ کو حق پر سمجھتا ہے اور یہ بھی سمجھتا ہے کے وہ اس فعل کو قرآن و سنت کے مطابق انجام دے رہا ہے تو اسے کھل کے اورفخر سے بتانا چاہیے نا۔۔۔۔۔۔۔! اب دیکھیںپختگیِ...
  18. S. H. Naqvi

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    پیاز کی کھیر۔۔۔۔۔۔۔! یہ پھیکی ہوتی ہو گی نا:biggrin: یہ ایک دو کا کیا چکرہے، کبھی ایک ایک ، دو ہوتے ہیں، کبھی ایک ایک گیارہ اور پیار میں تو ایک ایک پھر ایک ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔!:confused:
  19. S. H. Naqvi

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللّھم صلی علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنامحمّد کما صلیت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝ اللّھم بارک علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنا محمّد کما بارکت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝
  20. S. H. Naqvi

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    شوکت بھایٔ آپ نے تو بڑی متاثر کن معلومات دی ہیں۔ اس ادیبہ کا انداز بیان اور الفاظ کتنے نوک دار ہیں،اور معا شرے میں عورت کے درد کو کتنے آسان الفاظ میں بیان کر رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب اد ھر چینی معا شرہ ایک بوجھ تلے دبا تھا اور عورت کی معاشرے میں کویٔ عزت نا تھی تو ادھر عرب معاشرے میں بھی کم...
Top