اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی چہیتی (رضی اللہ عنہا) کو ان الفاظ سے تسلی دی ہے
إن لله ما أخذ ، وله ما أعطى ، وكل شيء عنده بأجل مسمى ، فلتصبر ولتحتسب
یقیناً جسے اللہ نے واپس لے لیا وہ بھی اللہ ہی کی ملکیت میں تھا اور جو عطا کررکھا ہے وہ بھی اللہ ہی کی ملکیت میں ہے، ہر چیز اللہ تعالیٰ کے...