نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اعتماد کی قدرمنزلت اور اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ یہ نیکی اور برائی دونوں کو درکار ہوتاہے ۔
  2. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    جن دلائل کو جھٹلانا مشکل ہے ان میں سے ایک خاموشی ہے۔
  3. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    ذہانت کی اصل علامت علم نہیں بلکہ تخیل ہے۔
  4. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    احمقوں سے کبھی بحث نہیں کرنی چاہیےوہ کھینچ کر تمہیں اپنی سطح پر لے جائیں گے اور پھر تجربے سے تمہیں مات دے دیں گے۔
  5. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    لوگ تقدیر کے ساتھ ساتھ اپنے ذہنوں کے بھی قیدی ہوتے ہیں۔
  6. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اگر آپ کی آنکھ میں کسی کے لیے رضامندی ہے تو آپ کو اسکا کوئی عیب دکھائی نہیں دے گا۔لیکن اگر آپ ناراضگی کی نظر سے دیکھیں گے تو پھر عیب ہی عیب نظر آئیں گے۔اور اچھائیاں چھپ جائیں گي۔
  7. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اگر زندگی پہ سیاہ بادل نہ چھائیں تو ہماری زندگی میں کبھی رحمت کی بارش ہی نہ ہو۔
  8. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ بھلائی کرو کیونکہ جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے۔چاہے کانٹے جتنے بھی لگ جائیں۔۔
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    نیکی کا حکم دینا صدقہ ہے۔
  10. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    دو لوگوں کے بیچ انصاف کرنا صدقہ ہے۔
  11. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    کسی آدمی کو سواری پر بیٹھانا یا اس کا سامان اٹھا کر سواری پر رکھوانا صدقہ ہے ۔
  12. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    نماز کے لئے چل کر جانے والا ہر قدم صدقہ ہے۔
  13. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    علم سیکھ کر مسلمان بھائی کو سکھانا صدقہ ہے۔
  14. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    ضرورت مند کے کام آنا صدقہ ہے۔
  15. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    گمراہی کی سر زمین پر کسی کو ہدایت دینا صدقہ ہے۔
  16. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    کسی آدمی کو اپنی سواری پر بٹھا لینا صدقہ ہے۔
  17. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    دو مرتبہ قرض دینا ایک مرتبہ صدقہ دینے کے برابر ہے۔
Top