بچپن کا ایک واقعہ بہت یاد آتا ہے ۔۔۔میری ماما بتاتی ہیں ۔۔کہ تم بہت شریر ہوا کرتے تھے ۔۔ہر وقت کوئی نئی شرارت ۔۔۔ایک دفعہ وہ کپڑے سلائی کررہی تھیں کہ کسی کام سے اٹھیں۔۔اور ہم تھے کہ وہاں موجود بس سلائی کرنے کو دل چاہا تو ماما کے آنے تک ہم اپنا پاؤں سلائی کر چکے تھے ۔۔۔اور بہت سا خون اور چیخیں...