نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    پی، ایچ، ڈی

    یونیورسٹی۔۔۔ نے خاتون ۔۔۔ویسے لالہ جی کوتو لڑکی ملی تھی ۔۔۔ یونیورسٹی۔۔۔ ایک پرلطف اور پرمزاح قصہ ہے ۔۔۔اساتذہ کا احترام فرض عین ہے ورنہ تعلیم حاصل کر نے کا کوئی فائدہ نہیں ہے ۔۔۔کلاس میں ادب واحترام سے بیٹھنا چاہیے اور لچر حرکتوں سے اجتناب کرنا چاہیے۔۔۔
  2. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    ہمدردی اخلاق کی بنیاد ہے۔
  3. سید لبید غزنوی

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    اب ٹھیک ہے ۔۔۔؟؟ پر مزح کی ریٹنگ کر دی ہے ۔۔۔تسلا رکھیے جناب والا ہم آپ کے خلاف نہیں ہیں۔۔۔
  4. سید لبید غزنوی

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    غصہ کیوں کرگئے ہیں لالہ جی ۔۔۔۔پلاسٹک کے بنے پے کہہ دیا اصل یہی ہے کہ سارے ہی اصل ہیں نقل کوئی نہیں ۔۔۔صرف مہاجر ہی پاکستانی نہیں ہیں۔۔۔زیادہ ہی دل پر لے گئے ہیں تو میں ریٹنگ تبدیل کر دیتا ہوں۔۔دھیرج رکھیں میرا موقف۔۔آپ سے مختلف نہیں ہے ۔۔۔
  5. سید لبید غزنوی

    ناسخ غزل: تو نے مہجور کر دیا ہم کو

    کمال است۔۔۔۔۔بہت اچھی شراکت۔۔۔ بالکل۔۔۔۔ کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے ۔۔۔۔
  6. سید لبید غزنوی

    غالب کے جعلی لطيفے

    ہہہہ واہ کیا برجستہ جواب تھا۔۔۔حاضر دماغی کے ساتھ گر حاضر جوابی کا بھی فن آتا ہو تو سونے پے سہاگہ ہوتا ہے ۔۔۔
  7. سید لبید غزنوی

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    صاحب نظر ہیں آپ ماشاءاللہ۔۔۔موم کے منے نہیں ہیں سب۔۔۔
  8. سید لبید غزنوی

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    رویہ گر موجود ہے تو کیا کرنا چاہتے ہیں آپ بجھی آگ پے پیڑول ڈال کر تماشہ دیکھنا ہے ۔۔گھر جلیں گے لوگوں کے دل جلیں گے یہی تبدیلی دیکھنی ہے اسی کے خواہاں ہیں۔۔؟
  9. سید لبید غزنوی

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    آج پتہ چلا کہ محفل پر عصبیت پھیلانے والے عناصر بھی کارفرما رہتے ہیں۔۔ اور مزے کی بات ہے باقی ملک کے کسی بھی صوبے میں کوئی مسئلہ سرے سے ہے ہی نہیں ۔۔پا جی بات وہیں ہوتی ہے جہاں کو ئی بات ہوتی ہے۔۔۔
  10. سید لبید غزنوی

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    زبردست فرقان صاحب ۔۔۔۔
  11. سید لبید غزنوی

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    خوش رہیں سلامت رہیں یہ ایک بہت اچھی وضاحت ہے ۔۔۔
  12. سید لبید غزنوی

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    بہت عجیب۔۔۔۔۔نفرت پھیلانا چاہتے ہیں۔۔۔ ؟ محبت اور امن وآشتی کی بات کیوں نہیں کرتے ۔۔۔
  13. سید لبید غزنوی

    فیس بُک پر

    متفق۔۔۔۔لیکن ان کارناموں سے واقف نہیں ہو پاتے تھے لوگ اور مار کھا جاتے تھے۔۔اب یہ فیک بک تو بس اللہ کی پناہ۔۔۔
  14. سید لبید غزنوی

    تعارف میں اور آپ!

    قابل غور۔۔۔۔
  15. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ بھلائی کرو کیونکہ جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے۔چاہے کانٹے جتنے بھی لگ جائیں۔۔
  16. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اگر زندگی پہ سیاہ بادل نہ چھائیں تو ہماری زندگی میں کبھی رحمت کی بارش ہی نہ ہو۔
  17. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اگر آپ کی آنکھ میں کسی کے لیے رضامندی ہے تو آپ کو اسکا کوئی عیب دکھائی نہیں دے گا۔لیکن اگر آپ ناراضگی کی نظر سے دیکھیں گے تو پھر عیب ہی عیب نظر آئیں گے۔اور اچھائیاں چھپ جائیں گي۔
  18. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    لوگ تقدیر کے ساتھ ساتھ اپنے ذہنوں کے بھی قیدی ہوتے ہیں۔
  19. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    احمقوں سے کبھی بحث نہیں کرنی چاہیےوہ کھینچ کر تمہیں اپنی سطح پر لے جائیں گے اور پھر تجربے سے تمہیں مات دے دیں گے۔
  20. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    ذہانت کی اصل علامت علم نہیں بلکہ تخیل ہے۔
Top