بہت شکریہ آپ کی محبت کا۔ اس مرتبہ روداد کے لیے اخبارات نے اپنا کرداد اچھی طرح نبھایا بالخصوص روزنامہ ایکسپریس میں تواتر کے ساتھ مفصل رپورٹ شائع ہوتی رہی ہے۔ ہفتے کے روز جانا ہوا تھا۔ تصاویر فیس بک پر شامل کی ہیں۔ گلزار صاحب کی وہ تصاویر جن میں وہ دینہ کا دورہ کررہے ہیں، ان کی واپس روانگی کے...