خاکسار نے فیروز سنز اور شیخ غلام علی اینڈ سنز سے شائع ہوئے چند دلچسپ ناولوں کو منتخب کیا ہے، ان کو جلد پیش کیا جائے گا۔۔۔۔ مذکورہ بالا پیش کیے گئے "رعایتی ٹکٹ" کے لنک پر موجود ناول کے آخر میں جبار توقیر کے مختصر کوائف، سن پیدائش و سن وفات بھی شامل کیے گئے ہیں۔ اسی طرح درج ذیل فہرست میں "چھ برے...