خود ستائی کو گو کہ عموما ایک عیب سمجھا جاتا ہے۔ لیکن شعری ادب میں خودستائی کو خاص مقام حاصل ہے۔ شاید ہی کوئی ایسا شاعر گزرا ہو جس نے اپنی یا اپنے کلام کی تعریف خود نہ کی ہو۔
مرزا غالب اس فن شاعری میں بھی دیگر شعراء سے ایک ممتاز مقام رکھتے ہیں۔ غالب نے بہت خوبی سے اپنے کلام کی تعریف کی ہے۔ اور اس...