میرے لئے اب اس کا خیال تک بھی اپنے دل میں لانا سخت گناہ ہے ۔ یہ سنتے ہی میرے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ۔ پیروں تلے سے دھرتی نکل گئی ۔ چہرے کا رنگ فک ہوگیا ۔ چھاتی دھڑکنے لگی ۔ دل بےقرار پہلو میں مچلنے لگا ۔ آنکھوں میں آنسو بھر آئے سر چکرا گیا ۔ جسم تھر تھر کانپنے لگا ۔ آنکھوں کے سامنے اندھیرا سا چھا...