نتائج تلاش

  1. ساتواں انسان

    قاتل کون ہے

    حصہ اول یوگیش چندر کی رام کہانی پہلا باب ہائے لیلا میں نہیں کہہ سکتا میں نے اکشے بابو کو اس وقت کیا دل میں سوچ کر اپنے کام پر لگایا تھا ۔ حیرت یا خوف ۔ حیرت یا غصہ اور حیرت یا پچھتاوے ان میں سے کسی ایک کے باعث میں کچھ دیوانہ سا ہوگیا تھا ۔ اگر آپ نے بھی کبھی کسی سے محبت کی ہوگی ۔ وہ محبت جس کو...
  2. ساتواں انسان

    اسلام اور ہندومت

    ہندومت میں تصور خدا آریائی مذاہب میں سب سے مقبول مذہب ہندومت ہے ۔ اور اب ہم ہندومت میں تصور خدا کا جائزہ لیں گے ۔ اگر آپ کسی عام ہندو سے پوچھیں گے کہ وہ کتنے خداؤں پر ایمان رکھتا ہے ؟ تو آپ کو مختلف جواب ملیں گے ۔ کوئی کہے گا تین خداؤں پر ، کوئی کہے گا تینتیس خداؤں پر ۔ کسی کا جواب ہوگا ایک ہزار...
  3. ساتواں انسان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دوسری مثال بھی نوٹ فرمالیں ، ہمیشہ ماں باپ لکھا جاتا ہے باپ ماں نہیں
  4. ساتواں انسان

    قاتل کون ہے

    تو آپ کو یہ بآسانی معلوم ہوجائے گا ۔ کہ میں اس جرم کا مجرم نہیں جس کا مجھ کو قصور وار سمجھا جارہا ہے ۔ آپ میرے متعلق جو حالات جاننے کے لئے آج اس تنہائی میں میرے پاس تشریف لائے ہیں ۔ آج میں بلا کم و کاست ان کو آپ کے روبرو بیان کرنا چاہتا ہوں ۔ ورنہ اس راز کا بار عظیم میری چھاتی پر رہے گا ۔ اور...
  5. ساتواں انسان

    اسلام اور ہندومت

    باب دوئم ایمانیات ہندومت کی ایمانیات ( بنیادی عقاید ) ہندومت کے بنیادی عقاید طے شدہ نہیں ہیں ۔ جیسا کہ پہلے بھی عرض کیا گیا ہندومت میں عقاید یا ایمانیات کا کوئی طے شدہ نظام یا باقاعدہ اصول موجود ہی نہیں ہے ۔ نہ ہی ہمیں ہندومت میں کوئی ایسا عقیدہ یا بنیادی اصول ملتا ہے جسے ماننا اور جس پر عمل...
  6. ساتواں انسان

    کتاب التوحید ( نور توحید )

    اس باب میں مندرجہ ذیل مسائل ہیں 1 ۔ توحید کے بارے میں لوگوں کے درجات و مراتب مختلف ہیں ۔ 2 ۔ توحید کے تقاضے پورے کرنے کا مفہوم بھی واضح ہوا ۔ 3 ۔ اللہ تعالی نے ابراہیم ( ع ) کی مدح میں فرمایا : وہ مشرکین میں سے نہ تھے ۔ 4 ۔ اللہ تعالی نے اس بات پر اولیائے کرام کی بھی مدح فرمائی ہے کہ وہ شرک...
  7. ساتواں انسان

    کتاب التوحید ( نور توحید )

    ( 3 ) ۔ ۔ ۔ جس نے حقیقی توحید اختیار کی { حقیقی موحد بلا حساب جنت میں جائے گا } اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے اِنَّ اِبْرٰهِيْمَ كَانَ اُمَّةً قَانِتًا لِّ۔لّٰهِ حَنِيْفًاۗ وَلَمْ يَكُ مِنَ الْمُشْرِكِيْنَۙ ( سورۃ النحل ، 120 ) " واقعہ یہ ہے کہ ابراہیم اپنی ذات سے ایک پوری امت تھا ، اللہ کا مطیع...
  8. ساتواں انسان

    سیاسی منظر نامہ

    ایم کیو ایم کے بانی اور قائد الطاف حسین کا ایم کیو ایم کے 37 ویں یوم تاسیس کے موقع پر کارکنوں اور عوام کو اہم آڈیو پیغام
  9. ساتواں انسان

    قاتل کون ہے

    مصنف ( مترجم ) : مہاشیہ نارائن ( 1920ء ) تمہید جیل خانے کی ایک کوٹھری میں ہم دونوں چپ چاپ بیٹھے تھے ۔ کسی کی زبان سے کوئی بات نہیں نکلتی تھی ۔ رات بہت گزر گئی تھی ۔ تمام دنیا ہماری طرح خاموش تھی ۔ اس تنہائی اور خاموشی میں صرف ہماری سانسوں کی آمدورفت کی آواز ہر لمحہ نہایت صفائی کے ساتھ سنائی دیتی...
  10. ساتواں انسان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چار پانچ مزید لکھ دیں ، کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں
  11. ساتواں انسان

    اسلام اور ہندومت

    اس کا نتیجہ یہ ہے کہ آپ ہندومت کے اصول بھی وضع نہیں کرسکتے ۔ کیونکہ اصول وضع کرنے کے لیے کوئی معیار ہی موجود نہیں ہے ۔ مختصرا یہ کہ جو شخص بھی یہ کہے کہ " میں ہندو ہوں " وہی سچا ہندو ہے ۔ قطع نظر اس بات کے کہ وہ کس کی عبادت کرتا ہے ؟ اس کے عقاید کیا ہیں ؟ اور اس کے اعمال کیسے ہیں ؟ ہندو علما کے...
  12. ساتواں انسان

    اسلام اور ہندومت

    بعض مورخین کی رائے ہے کہ یہ لفظ پہلے پہل ان ایرانیوں نے استعمال کیا تھا جو شمال مغربی سمت سے یعنی سلسلہ ہائے کوہ ہمالیہ میں موجود دروں کے راستے ہندوستان وارد ہوئے تھے ۔ Encyclopedia of religions and ethics کے مطابق ، مسلمانوں کی آمد سے پہلے کے متون اور ادب میں لفظ ہندو کہیں استعمال نہیں ہوا ۔...
  13. ساتواں انسان

    اسلام اور ہندومت

    مصنف : ڈاکٹر زاکر نائیک مترجم : سید امتیاز احمد باب اول تعارف بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ” کہو ، " اے اہل کتاب ! آؤ ایک ایسی بات کی طرف جو ہمارے اور تمہارے درمیان یکساں ہے یہ کہ ہم اللہ کے سوا کسی کی بندگی نہ کریں ، اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھیرائیں ، اور ہم میں سے کوئی اللہ کے سوا...
  14. ساتواں انسان

    سیاسی منظر نامہ

  15. ساتواں انسان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپ اسے سلام شب سمجھ کر قبول کرلیں
  16. ساتواں انسان

    کتاب التوحید ( نور توحید )

    باب کا خلاصہ و تشریح عبداللہ بن مسعود ( رض ) فرماتے ہیں : جب یہ آیت ( سورۃ الأنعام ، 82 ) نازل ہوئی : تو یہ صحابہ پر بہت گراں گزرا ۔ انہوں نے عرض کی : یا رسول اللہ ( ص ) : ہم میں سے کون ایسا ہے جس نے کبھی ظلم نہ کیا ہو ؟ آپ ( ص ) نے فرمایا : اس کا مطلب جو تم نے سمجھا ہے وہ صحیح نہیں ۔ یہاں ظلم...
  17. ساتواں انسان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لشکر پورا امڈ آتا ہے دوستوں کا ، جب بھی بات نکلتی ہے کھانے پینے کی
  18. ساتواں انسان

    کتاب التوحید ( نور توحید )

    اس باب میں مندرجہ ذیل مسائل ہیں 1 ۔ ان احادیث سے معلوم ہوا کہ اللہ تعالی کا فضل بہت وسیع ہے ۔ 2 ۔ اللہ تعالی کے ہاں توحید کا ثواب بہت زیادہ ہے ۔ 3 ۔ توحید کا عقیدہ ثواب کے ساتھ ساتھ گناہوں کا کفارہ بھی ہے ۔ 4 ۔ سورۃ الأنعام کی آیت 82 کی تفسیر بھی واضح ہوئی کہ اس میں ظلم سے مراد شرک ہے ۔ 5 ۔...
  19. ساتواں انسان

    کتاب التوحید ( نور توحید )

    ( 2 ) ۔ ۔ ۔ توحید کی فضیلت کا بیان { توحید کی فضیلت اور توحید کا تمام گناہوں کو مٹا دینا } اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے اَلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَلَمْ يَلْبِسُوْۤا اِيْمَانَهُمْ بِظُلْمٍ اُولٰۤٮِٕكَ لَهُمُ الْاَمْنُ وَهُمْ مُّهْتَدُوْنَ ( سورۃ الأنعام ، 82 ) " حقیقت میں تو امن انہی کے لیے ہے اور...
Top