نتائج تلاش

  1. ساتواں انسان

    سیاسی منظر نامہ

  2. ساتواں انسان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پرواہ جو کرتے ہیں ، وہ کیسے بھول سکتے ہیں
  3. ساتواں انسان

    کربلا کا واقعہ

    حسین {رض} نے اس رات اپنے گھر والوں کو وصیت کی اور رات کے پہلے حصے میں اپنے ساتھیوں سے خطاب کیا ۔ اللہ تعالی کی حمد و ثناء کرنے کے بعد فصیح و بلیغ الفاظ میں اس کے رسول پر درود پڑھا اور اپنے ساتھیوں سے فرمایا جو شخص آج رات اپنے گھر والوں کے پاس واپس جانا چاہتا ہے میری طرف سے اسے اجازت ہے ۔ یقینا...
  4. ساتواں انسان

    کربلا کا واقعہ

    چنانچہ عمر بن سعد نے شمر کو پیدل فوج کا سالار بنادیا اور اس نے 9 محرم بروز جمعرات شام کے وقت بڑی تیزی سے ان پر حملہ کیا اور شمر نے کھڑے ہوکر کہا ہمارے بھانجے کہاں ہیں ؟ تو حضرت علی {رض} کے بیٹے عباس ، عبداللہ ، جعفر اور عثمان اس کے پاس آگئے ۔ شمر نے کہا تم امان میں ہو ۔ انہوں نے کہا اگر تو ہمیں...
  5. ساتواں انسان

    دلیر مجرم ( ابن صفی )

    تھوڑی دیر کے بعد ایک کراہ کے ساتھ وہ اٹھ کر بیٹھ گیا اور آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر چاروں طرف دیکھنے لگا ۔ آہستہ آہستہ کچھ دیر قبل کے واقعات اس کے ذہن میں گونج اٹھے ۔ ۔ ۔ بےاختیار اس کا ہاتھ گردن کی طرف گیا ۔ لیکن اب وہاں رسی کا پھندا نہ تھا ۔ البتہ گردن بڑی بری طرح دکھ رہی تھی ۔ اسے حیرت ہورہی تھی کہ...
  6. ساتواں انسان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نیا سوال نہیں ملتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ت ی ر ج ب د
  7. ساتواں انسان

    کربلا کا واقعہ

    راوی کہتا ہے کہ عمر بن سعد نے اس بات کو اور اس پیشکش کو پسند نہیں کیا ۔ بعض مورخین کہتے ہیں کہ حسین {رض} نے عمر بن سعد سے تین باتوں میں سے ایک کا مطالبہ کیا ۔ یا تو وہ یزید کے پاس چلے جاتے ہیں یا وہ حجاز واپس چلے جاتے ہیں یا کسی سرحد پر جاکر ترکوں سے جنگ کرتے ہیں ۔ عمر بن سعد نے ابن زیاد کی طرف...
  8. ساتواں انسان

    کربلا کا واقعہ

    اپنے بھانجے کے مشورہ کو پسند کرتے ہوئے کہا انشاءاللہ میں ایسا ہی کرونگا پھر ابن زیاد نے عمر بن سعد کو معزول کردینے اور قتل کردینے کی دھمکی دی تو وہ حسین {رض} کی طرف روانہ ہوگئے ۔ پھر اس مقام سے عمر بن سعد نے حسین {رض} کی طرف قاصد بھیجے کہ آپ کیوں آئے ہیں ؟ آپ {رض} نے فرمایا اہل کوفہ نے مجھے خطوط...
  9. ساتواں انسان

    دلیر مجرم ( ابن صفی )

    اسے اپنے جوتوں کی آواز سیٹی کی دھن پر تال دیتی معلوم ہورہی تھی ۔ کسی درخت پر ایک بڑے پرندے نے چونک کر اپنے پر پھڑپھڑائے اور اڑ کر دوسری طرف چلا گیا ۔ جھاڑیوں کے پیچھے قریب ہی گیدڑوں نے چیخنا شروع کردیا ۔ جو شخص ڈاکٹر شوکت کا پیچھا کررہا تھا اس کا اب کہیں پتہ نہ تھا ۔ کچھ آگے بڑھ کر بہت زیادہ...
  10. ساتواں انسان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو گوگل ہی بتاسکتا ہے
  11. ساتواں انسان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ بھی ہوسکتا ہے مگر ہمارا جواب ایک " رشتہ " تھا
  12. ساتواں انسان

    پوچھئیے یا بتلائیے

    فرشتوں اور انسانوں کی عبادت کرنے میں فرق ہے انسانوں کو عبادت کے حکم کے ساتھ ساتھ اختیار بھی دیا ہے انکار یا اقرار کا جبکہ یہ اختیار ان فرشتوں کو حاصل نہیں اللہ سورہ الذاریات میں فرماتا ہے وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْاِنْسَ اِلَّا لِيَعْبُدُوْنِ (56) " اور میں نے جنوں اور انسانوں کو اس لئے...
  13. ساتواں انسان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ا ب ج و ھ
  14. ساتواں انسان

    سیاسی منظر نامہ

  15. ساتواں انسان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طرح طرح کے اشعار پڑھنے کو مل جاتے ہیں اس بہانے
  16. ساتواں انسان

    کربلا کا واقعہ

    آپ حسین {رض} وہاں سے چل پڑے ، جب رات ہونے لگی تو آپ نے نے اپنے ساتھیوں کو حکم دیا کہ وہ اپنی ضرورت کے مطابق پانی جمع کرلیں ۔ پھر رات کو چلتے رہے اور سفر کے دوران آپ کو اونگھ آنے کی وجہ سے سر جھٹکے کھانے لگا اور آپ " اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ " اور " الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ...
  17. ساتواں انسان

    کربلا کا واقعہ

    عذیب الھجانات پہنچے تو کوفہ سے چار سوار آتے ہوئے دکھائی دیے جو نافع بن ہلال کے گھوڑے الکامل کو سامنے کرکے بچتے ہوئے آرہے تھے ۔ وہ کوفہ سے آپ کا قصد کرتے ہوئے آئے ۔ ان کا رہبر طرماح بن عدی گھوڑے پر سوار تھا اور یہ شعر پڑھ رہا تھا " اے میری اونٹنی میری ڈانٹ سے نہ ڈر اور طلوع فجر سے پہلے تیار ہوجا...
  18. ساتواں انسان

    دلیر مجرم ( ابن صفی )

    " ڈاکٹر شوکت میں آپ کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکتا ۔ درحقیقت ایک اچھے ڈاکٹر کو ایسا ہی ہونا چاہئے ۔ " ڈاکٹر توصیف کے چلے جانے کے بعد ڈاکٹر شوکت نے یکے بعد دیگرے وہ کتابیں پڑھنا شروع کیں جو وہ اپنے ساتھ لایا تھا ۔ ایک کاغذ پر پینسل سے کچھ ڈائے گرام بنائے اور دیر تک انہیں دیکھتا رہا ۔ پرانے...
  19. ساتواں انسان

    سیاسی منظر نامہ

  20. ساتواں انسان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رات کو تو ایک بڑی دعوت کا اہتمام ہے
Top