" مجھے یقین ہوتا جارہا ہے کہ وہ جلد سے جلد نواب صاحب کو خطرات سے دور کرے گا ۔ "
" میں آپ کا مطلب نہیں سمجھا " سلیم اس کی طرف گھوم کر بولا ۔ " کیا آپریشن شروع ہوگیا ۔ "
" نہیں ۔ ۔ ۔ ابھی وہ لوگ تیاری کررہے ہیں اور میرا وہاں کوئی کام بھی نہیں ۔ میں اس لئے یہاں چلا آیا کہ میں یہاں زیادہ کارآمد ثابت...