بالکل درست ہے آپ نے درست مطلب لیا میری بات کا اور حقیت بھی یہی ہے اگر موقع ملے تو علامہ صاحب کی نظم ابلیس کی مجلس شورہ پڑھنا اس میں جمہوریت کا بالکل درست نقشہ سامنے آ جائےگا جیسا بھائی محمود غزنوی نے اوپر قرآن کی آیت کا حوالہ دیا اکثریت کبھی درست پر نہیں ہوتی اسی کا حوالہ دےدے کر ہمارے حکمران...