بھائی جان بالکل میں آپ کی بات متفق ہوں یاد کرو جب بات شروع ہوئی تو میرا نقطہ نظر یہی تھا کہ ہر کوئی صاحب رائے نہیں ہوتا اس کا مطلب یہی ہے کہ ہم لوگ بقول آپ کے ""ہم لوگ، (مجھ سمیت) دنیا کے گندے اور غلیظ ترین لوگ ہیں ہم کوئی بھی سسٹم لے لیں ہم کامیاب نہیں ہو سکتے کیونکہ گند کو کتنی ہی اچھی چھلنی...