نتائج تلاش

  1. ساتواں انسان

    حضرت ابراہیم علیہ السلام

    حضرت ابراہیم {ع} نے پہلے تو قوم کے سامنے ستاروں سیاروں وغیرہ کی عدم صلاحیت بیان فرمائی ایک قول ہے کہ حضرت ابراہیم {ع} نے پہلے جس چمکدار چیز کو دیکھا وہ زہرہ ستارہ تھا پھر اس سے زیادہ روشن چیز یعنی چاند کی طرف ترقی کی پھر اس سے بھی زیادہ روشن چیز یعنی سورج کی طرف ترقی کی جو نظر آنے والے تمام...
  2. ساتواں انسان

    حضرت ابراہیم علیہ السلام

    پھر سورۃ الانعام میں اللہ نے مزید فرمایا " اور ہم نے اسی طرح ابراہیم کو آسمانوں اور زمین کے عجائبات دکھائے اور تاکہ وہ یقین کرنے والوں میں سے ہو جائے ( 75 ) پھر جب رات نے اس پر اندھیرا کیا تو اس نے ایک ستارہ دیکھا ، کہا یہ میرا رب ہے ، پھر جب وہ غائب ہو گیا تو کہا میں غائب ہونے والوں کو پسند...
  3. ساتواں انسان

    دلیر مجرم ( ابن صفی )

    تقریبا دو گھنٹے کے بعد انسپکٹر فریدی بھی اپنے اسسٹنٹ سرجنٹ حمید کے ساتھ وہاں پہنچ گیا ۔ انسپکٹر فریدی تیس بتیس سال کا ایک قوی ہیکل جوان تھا ۔ اس کی کشادہ پیشانی کے نیچے دو بڑی بڑی خواب آلودہ آنکھیں اس کی ذہانت اور تدبر کی آئینہ دار تھیں ۔ اس کے لباس کے رکھ رکھاؤ اور تازہ شیو سے معلوم ہورہا تھا...
  4. ساتواں انسان

    دلیر مجرم ( ابن صفی )

    نو بج گئے لیکن سبیتا دیوی نہ اٹھیں ۔ اب شوکت کی پریشانی حد سے زیادہ بڑھ گئی ۔ اس نے دروازہ پیٹنا شروع کیا ۔ ۔ ۔ لیکن بےسود ۔ ۔ ۔ اند سے کوئی جواب نہ ملا ۔ ہار کر اس نے ایک بڑھئی بلوایا ۔ دروازہ ٹوٹتے ہی اس کی چیخ نکل گئی ۔ سبیتا دیوی سر سے پاؤں تک کمبل اوڑھے چت لیٹی ہوئی تھی اور ان کے سینے میں...
  5. ساتواں انسان

    حضرت ابراہیم علیہ السلام

    شکریہ شمشاد بھائی
  6. ساتواں انسان

    حضرت ابراہیم علیہ السلام

    تو حضرت ابراہیم {ع} نے اپنے والد کے لیے وعدے کے مطابق دعائیں مانگیں ۔ لیکن جب یہ ظاہر ہوگیا کہ وہ اللہ کے دشمن ہیں تو پھر حضرت ابراہیم {ع} نے بھی والد سے علیحدگی ظاہر کردی اللہ فرماتا ہے " اور ابراہیم کا اپنے باپ کے لیے بخشش کی دعا کرنا ایک وعدہ کے سبب سے تھا جو وہ اس سے کر چکے تھے ، پھر جب...
  7. ساتواں انسان

    حضرت ابراہیم علیہ السلام

    حضرت ابراہیم {ع} کی پہلی دعوت اپنے والد کو تھی اور ان کے والد بتوں کو پوجا کرتے تھے اس وجہ سے لوگوں میں سب سے زیادہ نصحیت کے محتاج تھے جیسے اللہ نے سورۃ مریم میں فرمایا " اور کتاب میں ابراہیم کا ذکر کر ، بے شک وہ سچا نبی تھا ( 41 ) جب اپنے باپ سے کہا اے میرے باپ تو کیوں پوجتا ہے ایسے کو جو نہ...
  8. ساتواں انسان

    حضرت ابراہیم علیہ السلام

    جی دراصل ہم نے یہ مضمون تاریخ ابن کثیر میں پڑھا تھا ، پھر اسے آسان الفاظ اور مختصر کرکے ہماری اردو پیاری اردو فورم پر پوسٹ کیا تقریبا دو ماہ لگے ۔ تمام قرآنی آیات اور ان کے تراجم چیک کئے ہیں جو الحمدللہ بالکل صحیح ہیں ۔ اس کے علاوہ احادیث اور بزرگان دین کے اقوال یا اسرائیلی روایات کے متعلق جیسے...
  9. ساتواں انسان

    دلیر مجرم ( ابن صفی )

    اسے خیال پیدا ہوا کہ ڈاکٹر شوکت خلاف توقع واپس آگیا ہے ۔ وہ برآمدے سے نکل آئی ۔ باغ میں سبیتا دیوی کی غصیلی آواز سنائی دی ۔ وہ کسی مرد سے تیز لہجے میں بات کررہی تھیں ۔ وہ حیرت سے سننے لگی ۔ وہ ابھی باہر جانے کا ارادہ ہی کررہی تھی کہ سبیتا دیوی بڑبڑاتی ہوئی آتیں دکھائی دیں ۔ " تم " وہ بولیں ۔ "...
  10. ساتواں انسان

    دلیر مجرم ( ابن صفی )

    نوجوان خادمہ انہیں حیرت سے دیکھ رہی تھی ۔ آج پہلی بار اس نے انہیں اس قسم کی گفتگو کرتے سنا تھا ۔ جو پرمعنی بھی تھی اور مضحکہ خیز بھی ۔ وہ کچھ کہنا ہی چاہتی تھی کہ پھر اسے ایک مامتا بھرے دل کی جھلک سمجھ کر خاموش ہورہی ۔ " کیا سوچ رہی ہو ۔ " سبیتا دیوی بولیں ۔ " تو کیا آج رات ہم تنہا رہیں گے ؟ "...
  11. ساتواں انسان

    حضرت ابراہیم علیہ السلام

    حضرت ابراہیم {ع} کی جائے پیدائش کلدانیوں کی سرزمین بابل اور اس کے آس پاس کی جگہ ہے پھر یہ کنعانیوں کی سرزمین کا اردہ کرکے چلے اور وہ بیت المقدس کے شہر ہیں وہاں یہ حضرات حران نامی جگہ میں آباد ہوئے اس وقت یہ جگہ بھی اور شام کی سرزمین بھی کلدانیوں کے زیر سایہ ہی تھیں اور یہ سات سیاروں کی پوجا پاٹ...
  12. ساتواں انسان

    حضرت ابراہیم علیہ السلام

    نسب نامہ : ابراہیم بن تارخ ، بن ناحور ، بن ساروغ ، بن راغو ، بن فالغ ، بن عابر ، بن شالح ، بن ارفخشد ، بن سام ، بن نوح {ع} ابن عساکر نے حضرت ابراہیم {ع} کی سوانح حیات میں روایت کیا ہے کہ ان کی والدہ کا نام امیلہ تھا اور کلبی فرماتے ہیں ان کی والدہ کا نام بونا بنت کربتا تھا اور یہ قبیلہ بنی...
  13. ساتواں انسان

    دلیر مجرم ( ابن صفی )

    حالانکہ ابھی اس کی عمر کچھ ایسی نہ تھی وہ چوبیس پچیس برس کا ایک خوبصورت اور وجیہہ نوجوان تھا ۔ اپنی عادات و اطوار اور سلیقہ مندی کی بناء پر وہ سوسائٹی میں عزت کی نظر سے دیکھا جاتا تھا ۔ قربانی کا جذبہ تو اس کی فطرت ثانیہ بن گیا تھا ۔ آج کا آپریشن وہ کل پر بھی ٹال سکتا تھا لیکن اس کے ضمیر نے...
  14. ساتواں انسان

    دلیر مجرم ( ابن صفی )

    عجیب و غریب قتل " مجھے جانا ہی پڑے گا مامی " ۔ ڈاکٹر شوکت نے کمرے میں داخل ہوتے ہوئے اوورکوٹ کی دوسری آستین میں ہاتھ ڈالتے ہوئے کہا ۔ " ایشور تمہاری رکشا کرے اور اس کے سوا میں کہہ ہی کیا سکتی ہوں " بوڑھی سبیتا دیوی بولیں ۔ " لیکن سر میں اچھی طرح مفلر لپیٹ لو ۔ ۔ ۔ سردی بہت ہے ۔ " " مامی ۔ ۔ ۔ ...
Top