نتائج تلاش

  1. سعود الحسن

    ہر طرف پی‌ڈی‌اے کے خلاف جہاد

    محسن صاحب مزے کی چیز تو یہ بھی ہوتی ہے ،،،، آخر لوگوں سے ٹرین ایسے ہی تو نہیں چھوٹ جاتی؟؟؟؟ بحرحال اشارہ آپ کا بھی درست ہے ،
  2. سعود الحسن

    گھروں میں زندگی کی علامت، اکٹھے کھانا کھانا

    ہمارے ہاں بھی کھانے کے وقت گھر میں موجود تمام افراد نے ساتھ ہی کھانا ہوتا ہے، ہاں بیرونی مصروفیت کی وجہ سے رات کے کھانےکے علاوہ ممکن نہیں ہو پاتا ، البتہ چھٹی والے دن تینوں وقت کا کھانا ساتھ ہی کھایا جاتا ہے۔ اور یقینا کھانے کے ساتھ ہی دن بھر کے معاملات بھی ڈسکس ہوتے رہتے ہیں۔ یہ ایک...
  3. سعود الحسن

    کلوننگ ’ہال آف فیم‘

    جی میں جانوروں کی کلوننگ ، یا انسانی اعضا بنانے کے خلاف نہیں ہوں، بلکہ میرا موقف یہ ہے ابھی انسانی کلوننگ پر جانے والوں‌کا مقصد سائینسی ترقی نہیں بلکہ کمرشل اور منفی ریاستی مقاصد ہیں اور وہ اس مقصد کے لیے کتنی ہی انسانی جانوں کی قربانی کرنے کے لیے تیار ہیں ، سواے اس کے کہ وہ خود قربان نہ...
  4. سعود الحسن

    کلوننگ ’ہال آف فیم‘

    دوست میں صرف انسانی کلوننگ کی بات کررہا ہوں، اور اس سلسلے میں وجہ پہلے ہی بتا دی۔ معذرت، آپ کی یہ دلیل نا قابل قبول ہے، اب اگر میں کہوں کہ ہر روز ہزاروں لوگ قدرتی یا حادثاتی طور پر مر جاتے ہیں یا قتل کر دیے جاتے ہیں لہذا اگر چند ہزار جنگوں میں مر جاتے ہیں تو احتجاج کیوں، یا پھر اسی...
  5. سعود الحسن

    کلوننگ ’ہال آف فیم‘

    میرے بھائی انسانی کلوننگ کی مخالفت مذہبی بنیادوں ہی پر نہیں بلکہ اخلاقی اور قانونی بنیادوں پر بھی کی جاتی ہے ، وجوہات وہی ہیں جو حمل گرانے کا اختیا ر ماں باپ کو دینے کے حوالے سے بیان کی جاتی ہیں۔ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ حمل ٹہرنے کے بعد تیسر ے مہینہ میں اس نئے جسم میں جان یا زندگی آجاتی ،...
  6. سعود الحسن

    The Venus Project ایک نئے دور کی ابتداء!

    واہ ایک اور یوٹوپیا ٕ ؟؟؟؟ اسے پڑھ کر تو ابن صفی کا زیرو لینڈ یاد آگیا۔ ارے یہ کیا ، ویڈیوز ڈالرز میں خریدیں؟؟؟؟؟؟ اس کے تو غریب بندے ، مفت میں خواب بھی نہیں دیکھ سکیں گے۔
  7. سعود الحسن

    قائداعظم، کنفیڈریشن اور دیگر امور: ایک حالیہ بحث۔

    محسن میں ان میں سے شروع کے کالمز کو پہلے ہی محفل پر اس ربط پر لے آیا تھا لیکن اس وقت کسی نے زیادہ دلچسپی ظاہر نہ کی پھر بحث بھی پھیلتی گئی تو میں رک گیا ، بحرحال اس موضوع پر تمام کالمز یہاں جمع ہوسکیں تو یقینا مددگار رہیں گے۔
  8. سعود الحسن

    ووٹنگ: "مروجہ جہیز ایک لعنت"

    میں نے تو ووٹ دے دیا ہے، لیکن ایک چیز کا اعتراف کرنا چاہیے کہ پچھلے مقابلہ کی نسبت اس مرتبہ تقریباً تمام افراد نے ہی اچھا لکھا ہے ، اور معیار بھی بہتر ہوا ہے۔ یقیناً کسی ایک کا انتخاب مشکل ہے۔
  9. سعود الحسن

    حضرت مہدی کون؟

    شمشاد بھائی یہ تھریڈ پڑھ لیں۔ حضرت مہدی کون ہیں
  10. سعود الحسن

    عدالتی نظام اور نئی نسل

    صرف ریکارڈ کی درستگی کے لیئے ، یہ عدالتی نہیں بلکہ ڈپارٹمنٹل احکامات ہیں ان کا عدالتی نظام سے کوئی تعلق نہیں۔
  11. سعود الحسن

    تاریخ کی تلاش سے اقتباسات [تبصرے اور تجاویز]

    designergraphics صاحب اس موضوع پر تبصرے اس تھریڈ میں کیجئے ، http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=1383"]تاریخ کی تلاش سے اقتباسات [تبصرے اور تجاویز] [/URL]
  12. سعود الحسن

    ٹیلی ویژن پر یہ پروگرام دیکھیے ۔۔

    صحیح نام عبید اللہ بیگ ہے ۔ ویسے کسوٹی مجھے بھی بہت پسند ہے۔
  13. سعود الحسن

    بر صغیر کا ہندو مسلم تنازع - ارشاد احمد حقانی کا کالم

    اس ہی موضوع پر ڈاکٹر صفدر محمود کا تیسرا کالم جنگ 14 جنوری 2009 میں اس اصول کا قائل ہوں کہ جب ایک اصولی بحث علمی سطح سے گر کر ذاتی سطح پر آجائے تو اسے سمیٹ دینا ہی بہتر ہوتا ہے۔ میں اگرچہ ایک گناہگار اور کمزور انسان ہوں لیکن اس ضمن میں حضرت علیکا وہ فیصلہ میرے لئے مشعل راہ ہے جو اس...
  14. سعود الحسن

    بر صغیر کا ہندو مسلم تنازع - ارشاد احمد حقانی کا کالم

    ڈاکٹر صفدر محمود کا جواب - 7 اور 8 جنوری کے جنگ میں شایع ہوا میں خاصی دیر سے قلم پکڑے بیٹھا ہوں اور فیصلہ نہیں کرپاتا کہ اس موضوع کو چھیڑوں یا خاموش رہوں۔ سچی بات یہ ہے کہ اب کسی بحث میں الجھنے کو جی نہیں چاہتا کیونکہ اول تو اسرائیلی فلسطینیوں پر جو مظالم ڈھارہے ہیں ان کی تفصیل پڑھ کر دل...
  15. سعود الحسن

    تعارف خوش آمدید شاہدہ اکرم آپی ۔۔

    شاہدہ اکرم صاحبہ محفل پر خوش آمدید
  16. سعود الحسن

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    ہماری طرف سے بھی سال گرہ قبول کیجے ، ویسے ہم یہ نہیں پونچھیں گے کہ کونسی گرہ ہے، :birthday::birthday:
  17. سعود الحسن

    بر صغیر کا ہندو مسلم تنازع - ارشاد احمد حقانی کا کالم

    ارشاد احمد حقانی صاحب کا یہ کالم تین قسطوں میں 3، 4 اور 6 جنوری 2009 کو جنگ میں شایع ہوا ، میں آپ کے مطالہ کے لیے یہاں پیش کر رہا ہوں- "آج میں ایک اہم اور حساس موضوع پر اظہار خیال کرنے والا ہوں : سیفما کے سیکرٹری جنرل اور میرے عزیز دوست جناب امتیاز عالم کا عرصے تک معمول رہا ہے کہ جب وہ...
  18. سعود الحسن

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    سارہ بہت اچھا اور بامقصد لکھا ہے، اس سے تمھاری سوچ کی وسعت کا اندازہ ہوتا ہے۔ اصل میں جنگی جنون میں عام آدمی کی آواز کوئی سننے کو تیار نہیں ہوتا، بلکہ اسے غدار اور بزدل کے تانے ہی ملتے ہیں، مخالفت سے نہ گھبراوں سچ بولتی رہوں، اس طرح سوچنے والوں‌کی سرحد کے دونوں طرف کوئی کمی نہیں ہے ، ضرورت...
Top