کہیں پڑھا تھا کہ مشھور اداکارہ الزبتھ ٹیلر نے تاج محل دیکھتے ہوئے اپنے "اس وقت" کے شوہر مشھور اداکار رچرڈ برٹن سے کہا تھا کہ اگر تم مجھ سے وعدہ کرو کہ میرے لیے قبر تاج محل جیسی شاندار بناو گئے تو میں ابھی مرنے کے لیے تیا ر ہوں ----- اس قبر کو دیکھ کر بتایے آپ کا کیا خیال ہے--