نتائج تلاش

  1. سعود الحسن

    سلمان بے تاثیر

    اطہر عباس صاحب سلمان تاثیر صاحب کے اچھے دوستوں میں سے ہیں اور کھل کر ان کا دفاع کرتے یہ اس موضوع پر ان کا آج کا کالم
  2. سعود الحسن

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    میرا سوال ان دونوں حضرات سے صرف یہ ہے کہ، ان کی اوپردی گئی پوسٹس جو اس تھریڈ میں ہیں کا اطلاق صرف باذوق کی پوسٹس پر ہی ہوتا ہے یا اس تھریڈ میں موجود مہوش صاحبہ کی پوسٹس پر بھی ہوتا ۔ شکریہ اس حوالہ سے میں اپنی رائے کا اظہار اپنی اوپر کی پوسٹس میں کرچکا ہوں۔
  3. سعود الحسن

    عباس اطہر کو میرا جواب

    بہت خوب --- ویسے یہ خط ارسال نہیں کرنا تھا بلکہ پتھر پر لپیٹ کر منہ پر مارنا تھا ---:beating:
  4. سعود الحسن

    ہم بھی وزآرت عظمی کا چیلنج قبول کرنے کے لیے تیار ہیں

    جوش صاحب ، لگتا ہے کہ آپ جوش میں آکر اس تھریڈ کو سنجیدگی سے لے گئے ۔
  5. سعود الحسن

    تعارف کیا تعارف کرائیں ہم اپنا

    محفل میں خوش آمدید مجھے چھوڑ کر کسی کا بھی :grin:
  6. سعود الحسن

    بولیویا کے صدر کے اعزاز میں‌ ایرانی ظہرانہ

    میرے خیال میں مہینہ دو مہینہ پہلے بولیویا کے صدر مورالس (شاید یہی نام ہے) کے دورہ ایران کا پڑھا تھا، ویسے یہ وہی صاحب ہیں جنہوں نے امریکی سفیر کو ملکی سیاست میں مداخلت کے الزام میں فورا ً بولیویا چھوڑنے کا حکم دیا تھا جس پر بش بہت چیں بہ چیں ہوا تھا لیکن دوسرے لاطینی امریکی ملکوں کی حمایت کے...
  7. سعود الحسن

    ہم بھی وزآرت عظمی کا چیلنج قبول کرنے کے لیے تیار ہیں

    شعیب ، لسٹ بناتے ہوے ذرا خیال کرنا ، ہم بھی تمہارے پیٹی بھائی ہیں۔
  8. سعود الحسن

    ہم بھی وزآرت عظمی کا چیلنج قبول کرنے کے لیے تیار ہیں

    شمشاد بھائی کے اسرار پر میری تین صلاحیتیں 1۔ میں وکیل ہوں ، وہ بھی ٹیکس کا 2۔ مجھے پتا ہے کہ پاکستان کے تمام ٹیکسس کس اکاونٹ میں جمع ہوتے ہیں ، اور 3۔ میں اس اکاونٹ کو زرداری صاحب کے اکاونٹ سے تبدیل کرسکتا ہوں، لیں جی مسلہ ہی مک گیا ، کیوں عمار ، دیتے ہو مجھے پہلی باری ۔۔۔۔۔۔
  9. سعود الحسن

    ہم بھی وزآرت عظمی کا چیلنج قبول کرنے کے لیے تیار ہیں

    ابھی کل ہی جناب محترم وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی صاحب نے نہ جانے کس ترنگ میں کہ دیا کہ اسلام آباد (نمائندہ جنگ ،جنگ نیوز) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اگر کوئی دوسرا سمجھتا ہے کہ وہ ملکی مسائل حل کرسکتا ہے تو اقتدار چھوڑنے کوتیار ہوں ابھی ہم ان کی اس بیش بہا آفر کو قبول کرنے...
  10. سعود الحسن

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    میں نے یہاں چیک کیا تو حضرت امام ابو حنیفہ کا سال وفات اور حضرت امام شافعی کا سال ولادت ایک ہی پایا ، خیر کیا فرق پڑتاہے۔ ویسے میری سمجھ نہیں آیا کہ یہ بحث کیوں کی جارہی ہے، یہ بہت ہی بنیادی اختلافات ہیں جو پچھلے چودہ سو سالوں بہت پختہ ہو چکے ہیں، اور ان پر بحث انتہائی فضول اور شر کا باعث ہے،...
  11. سعود الحسن

    مبارکباد م۔ م۔ مغل صاحب کو سالگرہ مبارک

    مغل صاحب ایک اور سال کی گرہ بہت بہت مبارک ہو۔
  12. سعود الحسن

    قدرت اللہ شہاب (شہاب نامہ)

    شہاب نامہ ---
  13. سعود الحسن

    اسلامی بنکاری کے خلاف اسلام ہونے کے بارے میں علماء کے موقف کا خلاصہ

    باطن نہ کے ظاہر (Substance not Form) سیفی آپ کی یہ پوسٹ پتہ نہیں کیسے پڑھے بغیر رہ گئی، گو آپ نے اس ہی حوالے سے میرے شروع کیے گئے تھریڈ میں ربط دینے کا کہا تو تھا لیکن ربط دے نہ سکے۔ میں خود بھی اسلامی بنکاری کے حوالے سے لکھنا چاہتا تھا لیکن اس تفصیلی فتوے کے بعد ضرورت نہیں رہی۔ ہاں شاید...
  14. سعود الحسن

    بارک اوباما کی جیت

    یہ بات کہاں سے کہاں پہنچ گئی، جناب میں تو ایک لطیف طنز کر رہا تھا ، براک کے ان امریکی عیسائی حریفوں پر بھی جنہوں نے مخالفت میں ان کے نام میں سے "حسین" کو زیادہ اچھالنا شروع کردیا تھا ، تاکہ یہ تاثر دیا جائے کہ براک مسلمان ہے یا یہی صحیح کہ کم از کم اس کا باپ مسلمان تھا۔ دوسری طرف ہمارے کچھ...
  15. سعود الحسن

    جہاد سے منہ پھیرنے والوں کا انجام

    کیا بات ہے محسن ، تم نے تو سمندر کو کوزہ میں بند کردیا اس وقت۔
  16. سعود الحسن

    بارک اوباما کی جیت

    مبارک ہو اپنے حسین بھائی جیت گئے آپ سب کو مبارک ہو اپنے حسین بھائی جیت گئے ہیں جی کیا کہا حسین بھائی نہیں ہیں ، ارے جناب جب امریکی مخالف انہیں حسین لکھ لکھ کر تھک گئے تو ہم کیوں پیچھے رہیں، کہ خوش ہونے کو یہ خیال اچھا ہے
  17. سعود الحسن

    اور نکاح ٹوٹ گیا ۔۔۔

    اس سلسلہ میں دارلعلوم دیوبند کا یہ فتوی بھی ایک مختلف رخ ہے
  18. سعود الحسن

    پاکستان کی معاشی صورتحال اور کابینہ میں اضافہ

    اطلاع یہ ہے کہ آج 41 نئے وفاقی اور مملکتی وزراء کابینہ میں شامل ہوجائیں گے۔ نئے حلف اٹھانے والوں میں 20 وفاقی وزراء ہوں گے جس کے بعد وفاقی وزراء کی تعداد 33 ہوجائے گی۔ جبکہ 21 وزرائے مملکت بھی حلف اٹھائیں گے۔ کابینہ کی توسیع کے بعد اس کے ارکان کی تعداد 54 ہوجائے گی۔ ایک اور اطلاع کے مطابق ہر...
  19. سعود الحسن

    اور نکاح ٹوٹ گیا ۔۔۔

    جناب آپ تو خواہ مخواہ غصہ ہو رہے ہیں جبکہ اجمل قادری صاحب نے تو یہ فتوی دے کر کہ "جو بیوی اپنے شوہر پر ہاتھ اٹھائے گی ، اس کا نکاح ٹوٹ جائے گا" مسلمان اور خاص کر پاکستانی خواتیں پر احسان عظیم کیا ہے، میرے خیال میں اس فتوے کی کاپیاں بڑے پیمانے پر کی جانی چاہیے اور یہ عبارت لکھ کر جمعہ کی نماز کے...
  20. سعود الحسن

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    کیا آپ نے سوچا تھا، مغل صاحب
Top