نتائج تلاش

  1. سعود الحسن

    پاکستان ناگزیر ہے۔

    مغل صاحب، شرمندہ تو نہ کیجیے۔
  2. سعود الحسن

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    کراچی میں تو زبردست ہے۔ انگریز گفتگو کی شروعات اکثر موسم سے کیوں کرتے ہیں۔؟
  3. سعود الحسن

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    حقوق کے مطالبہ کی جگہ فرائض کی ادائیگی سے ہم فرائض سے کیوں بھاگتے ہیں؟
  4. سعود الحسن

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    لٹیرے پاکستان میں یہ لوٹ کی سیل کب تک لگی رہے گی؟
  5. سعود الحسن

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    جی نہیں کبھی کبھی غیر مخلصوں کی قسمت بھی جاگ جاتی ہے۔ ہماری قسمت کب جاگے گی؟؟
  6. سعود الحسن

    پاکستان ناگزیر ہے۔

    اتفاق کرنے کا شکریہ، اس وقت ہمیں اتفاق سے زیادہ کسی چیز کی ضرورت نہیں۔ جناب معزرت کے ساتھ عرض کر رہا ہوں کہ مجھے سعود (جونیئر) نہ لکھیں کیوں کہ میں محفل میں تو ضرور جونیئر ہوں لیکن ویسے اتنا جونیئر نہیں ہوں۔ اصل میں جب میں محفل میں رجسٹرڈ ہوا تو مجھے ابن سعید (سعود (سنیئر) صاحب کا اصل نام...
  7. سعود الحسن

    پاکستان ناگزیر ہے۔

    میں بچپن سے ہی یہ بحث سنتا اور پڑھتا آیا ہوں کہ ، " پاکستان ناگزیر تھا یا نہیں "۔ پاکستان کے قیام کے حامی کہتے تھے کہ پاکستان کا قیام ناگزیر تھا اور مزہبی تقسیم اتنی واضح تھی کہ دیر یا بدیر پاکستان کا قیام ناگزیر تھا، جبکہ دوسری طرف پاکستان کے قیام کے مخالف اسے انگریزوں کی سازش بتاتے اور کہتے کہ...
  8. سعود الحسن

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    اگر ہاتھ سرکاری ہے تو ہاں، یہ سرکاری ہاتھ کتنے لمبے ہوتے ہیں۔؟
  9. سعود الحسن

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    اصل میں، میں یہ سمجھنا چاہتا تھا کہ کس طرح تصویر کشی جو اسلام میں قرآن و سنت کے حساب سے حرام قرار دی جاتی رہی، وہ اچانک حلال کیسے ہو گئ۔ شاید اس ہی اصول پر یہ معاملہ (موسیقی کے حرام ہونے کا) بھی سدھر جاے۔
  10. سعود الحسن

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    خفا نہ ہوں میں نے فوراً ہی صحیح کر دیا تھا۔
  11. سعود الحسن

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    حیرت ہے صرف ایک مرتبہ؟
  12. سعود الحسن

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    جی نہیں عام طور پر لوٹے ہی ٹولوں میں پھرتے رہتے ہیں۔ یہ ہاتھوں کے طوطے کیسے اڑتے ہیں؟
  13. سعود الحسن

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    اگر موضوع کی طرف آتے ہوے میرے کیے گئے سوال کا جواب بھی مل جاے تو کیا بات ہے۔ اس کے علاوہ اگر اس بحث میں کچھ اور ایسے ہی معاملات کو بھی شامل کرلیا جاے جہسے تصویر کشی کا حرام ہونا تو یہ بحث ہم نو آموزوں کے لیے اور مفید ہوجاے گی۔ امید ہے میرے مشورے پر غور کیا جاے گا۔
  14. سعود الحسن

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    میں نے اس دھاگے کو آج ہی دیکھا اور اس اہم موضوع پر اتنی تفصیلی اور مدلل بحث دیکھ کر خوشی ہوئ۔ اصل میں ایک دوسرے کی بات تحمل سے سننا اور اپنی بات دلیل سے دینا خود ایک خوبصورت عمل ہے، جس کا کم از کم ہمارے معاشرے میں بڑا فقدان ہے۔ ہاں البتہ اس پوری بحث میں ایک کمی لگی کہ اصل فساد کی جڑ یعنی...
  15. سعود الحسن

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    کیوں کہ وہ بھی اپنے جیسا ہی نکلا تو پھنس سکتے ہیں۔ اگر اس طرح پھنس جائیں تو کیا کریں؟
  16. سعود الحسن

    شہر کا نام تو بتائیں

    ج سے جنیوا ت سے تربت اب ص سے
  17. سعود الحسن

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    طور طریقے تو اس کھیل کے میں بھی سیکھ گیا؟
  18. سعود الحسن

    پانچ لفظوں کی کہانی

    لگانے کے بجاے سر پر
  19. سعود الحسن

    شہر کا نام تو بتائیں

    ٹنڈو آدم اب م سے
  20. سعود الحسن

    امریکہ بہادر

    محسن صاحب ایسا کرنے کی ہمت رکھنے والا ہمارا حکمران بننے ہی نیہں دیا جاے گا۔ آخر انھوں نے ہمارے ملک میں اتنے پٹھو اویں تو نہیں پال رکھے- جہاں تک معاملہ رہ گیا غیرت مند قوم کا تو اس کے لیے پہلے ہمیں ایک قوم بننا ہوگا۔ ورنہ تو ابتداے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔
Top