میرے دوست میں جب یہ پوسٹ کررہا تھا تو مجھے ایسے ہی کسی ردعمل کی امید تھی۔ میں عام طور پر اس طرح کے موضوعات جن سے لوگوں کی جزباتی وابستگی ہوتی ہے پر بحث سے ہر ممکن بچتا ہوں، لہٰزا میں یہ پوسٹ نہیں کرنا چاہتا تھا، لیکن پتہ نہیں کیوں کر گیا- تمہیں اور دوسرے لوگ جن کا اس پوسٹ سے دل دکھا ہے ان سے...