نتائج تلاش

  1. الف عین

    سہ ماہی’سمت‘ شمارہ ۶۴، اکتوبر تا دسمبر ۲۰۲۴ء پیش خدمت ہے

    عزیزان گرامی تسلیمات اردو تحریر میں اردو ادب کے پہلے آن لائن جریدے، آپ کے پسندیدہ جریدے ’سَمت‘ کے تازہ شمارے ، شمارہ ۶۴ بابت اکتوبر تا دسمبر۲۰۲۴ء کے ساتھ ایک بار پھر حاضر ہوں۔ اس شمارے میں حسب معمول نثر و شعر کے کئی معیاری نمونے شامل ہیں جو امید ہے آپ کو پسند آئیں گے۔ اس شمارے کا اہم موضوع اس...
  2. الف عین

    سَمت شمارہ ۶۳ شائع کر دیا گیا

    عزیزان گرامی تسلیمات اردو تحریر میں اردو کے پہلے ادبی جریدے کا تازہ شمارہ حاضر ہے۔ یہ شمارہ ۶۳، بابت جولائی تا ستمبر ۲۰۲۴ء ہے جو یہاں دستیاب ہے: تازہ شمارہ - سَمت اس شمارے کے مشمولات: عقیدت : نعت ۔۔۔ محمد بلال اعظم گاہے گاہے باز خواں: علامہ اقبال کی یاد میں ۔۔۔ امین احسن اصلاحی ادبی...
  3. الف عین

    بڑوں نے لکھا بچوں کے لئے

    مفت کتب میں ایک سلسلہ شروع کیا ہے، جس کا نام یہی عنوان کا نام ہے۔ اس کی پہلی کڑی میں کچھ مشہور ادباء کا انتخاب شامل ہے بڑوں نے لکھا بچوں کے لئے اس سلسلے کی پہلی کڑی ہے
  4. الف عین

    مینا کی دم

    مینا کی دم اعجاز اختر ایک مینا تھی۔ یہ بہت بھوکی تھی۔ اپنی بھوک مٹانے کے لئے اس نے ادھر ادھر دیکھا اچانک اسے ایک گھر میں دودھ کی پیالی رکھی نظر آئی، دل للچا گیا، پھر سے اڑ کر پیالی پر جا بیٹھی اور دودھ پینے لگی۔ دودھ پیتے میں اس کی دم ہوا میں لہرا رہی تھی۔ اچانک ایک بڑی بی گھر میں آئیں۔...
  5. الف عین

    حسینہ اور دیو. ۔۔ترجمہ اعجاز عبید

    مشہور زمانہ انگریزی کہانی بیوٹی اینڈ د بیسٹ (Beauty and the Beast) کا اردو ترجمہ "حسینہ اور دیو" کے نام سے برقی کتب میں شامل کی جا چکی ہے...
  6. الف عین

    بلال اعظم سے ملاقات

    محمد بلال اعظم آج کل امریکہ میں ہیں اور شکاگو کی ایک فزکس لیب میں پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ کیلیفورنیا کے دار الحکومت سیکرامینٹو میں امریکن فزیکل سوسائٹی کی سالانہ کانفرنس3 سے 6 اپریل تک ہو رہی ہے جس میں شریک ہونے کے لئے بلال نے مجھے اطلاع دی، اور کیونکہ ہمارا شہر ڈیوس سیکرامینٹو سے صرف بیس میل...
  7. الف عین

    سمت شمارہ 62، اپریل تا جون 2024 کا اجراء

    عزیزانِ گرامی تسلیمات اردو تحریر میں اردو ادب کے پہلے آن لائن جریدے، آپ کے پسندیدہ جریدے ’سَمت‘ کے تازہ شمارے ، شمارہ ۶۲ بابت اپریل تا جون تا مارچ ۲۰۲۴ء کے ساتھ ایک بار پھر حاضر ہوں۔ اس شمارے میں حسب معمول نثر و شعر کے کئی معیاری نمونے شامل ہیں جو امید ہے آپ کو پسند آئیں گے۔ نیا شمارہ ویب پر...
  8. الف عین

    سَمت شمارہ 61 کا اجراء

    عزیزانِ گرامی تسلیم اور نیا سال مبارک نئے سال کے سَمت کے نئے شمارے، شمارہ ۶۱، بابت جنوری تا مارچ ۲۰۲۴ء کے ساتھ ایک بار پھر حاضر ہوں۔ اس شمارے میں حسب معمول نثر و شعر کے کئی معیاری نمونے شامل ہیں جو امید ہے آپ کو پسند آئیں گے۔ نیا شمارہ یہاں ملاحظہ کریں تازہ شمارہ - سَمت شمارے کے مشمولات...
  9. الف عین

    سَمت، شمارہ 60 کا اجراء

    عزیزان گرامی سَمت کے نئے شمارے، شمارہ ۶۰، ahmajmalamirبابت اکتوبر تا دسمبر ۲۰۲۳ء کے ساتھ ایک بار پھر حاضر ہوں۔ اس شمارے میں حسب معمول نثر و شعر کے کئی معیاری نمونے شامل ہیں جو آپ کو پسند آئیں گے۔ نیا شمارہ یہاں ملاحظہ کریں تازہ شمارہ - سَمت اس شمارے سے اصغر وجاہت کے ہندی ناول من ماٹی کا اردو روپ...
  10. الف عین

    جن لاہور نئیں ویکھیا او جمیائی نئیں ۔۔۔ اصغر وجاہت

    نوٹ: اس مشہور ہندی ڈرامے کے مصنف اصغر وجاہت ہیں۔ اس ڈرامے کو لائبریری میں اس لئے پوسٹ کر رہا ہوں کہ یہ کتاب بھی اپنی لائبریری میں شامل کر رہا ہوں۔ اور اس کی تصحیح/ اصلاح درکار ہے۔ پہلی بات یہ کہ اس کا عنوان ایک جگہ جن لاہور نئیں۔۔۔ ملا ہے جب کہ شائع شدہ کتاب میں ٰٰجس لاہور۔۔۔ٰ یہ پنجابی محفلین...
  11. الف عین

    سَمت شمارہ ۵۹، جولائی تا ستمبر ۲۰۲۳ ء کا اجراء

    عزیزان گرامی آپ کے اپنے جریدے سہ ماہی ’سَمت‘ کے تازہ شمارے کے ساتھ حاضر ہوں۔ اسے ’حسنِ اتفاق‘ ہی کہنا چاہیے کہ یہ شمارہ بالکل عام شمارہ ہے۔ یعنی اس میں کسی کا گوشہ شامل نہیں۔ اور اس کا حسن یہ خوش خبری ہے کہ پچھلے سہ ماہی میں کوئی اہم اہل قلم نے داغِ مفارقت نہیں دیا ہے۔ اس لئے یہ عام سادہ شمارہ...
  12. الف عین

    سمت شمارہ ۵۸ کا اجراء

    عزیزان گرامی تسلیمات اردو تحریر میں اردو کے پہلے آن لائن جریدے ’سَمت‘ کے نئے شمارے کے ساتھ پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔ آپ کے پسندیدہ آن لائن جریدے ’سَمت‘ کے شمارہ ۵۸ مطابق اپریل تا جون ۲۰۲۳ء کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ شمارہ یہاں دیکھا جا سکتا ہے...
  13. الف عین

    کتابی، ایک اور اینڈرائد ایپ

    اتفاق سے یہ دیکھنے کے لیے کہ پاک ڈاٹا (جن کی ویب سائٹ سے میں نےاجمل کمال کے "آج" رسالے کے پہلے دو شمارے ڈاؤن لوڈ کئے تھے. اور یہ دیکھنے کے لئے کہ اب ان) کے پاس کیا مواد ہے، سرچ کیا تو گوگل نے ان کی یہ ایپ سامنے لاکر رکھ دی https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pakdata.kitabi...
  14. الف عین

    سمت شمارہ 57 کا اجرا

    عزیزان گرامی تسلیمات اور سال نو مبارک آن لائن ادبی جریدے، سہ ماہی 'سَمت' کا نیا شمارہ ۵۷، بابت جنوری تا مارچ ۲۰۲۳ء کا اجرا کر دیا گیا ہے http://samt.bazmeurdu.net/magazine-%d8%b3%d9%8e%d9%85%d8%aa-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d8%a7%d8%af%d8%a8%db%8c-%d8%ac%d8%b1%db%8c%d8%af%db%81/...
  15. الف عین

    سَمت، شمارہ 56 کا اجراء

    عزیزان گرامی ’سَمت‘ کے نئے شمارے، شمارہ نمبر ۵۶ کے ساتھ حاضر ہوں جو اس سال کا آخری شمارہ ہے۔...
  16. الف عین

    سہ ماہی سَمت کے نئے شمارے کا اجراء

    عزیزانِ گرامی تسلیمات نئے شمارے کے ساتھ پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔ آپ کے پسندیدہ آن لائن جریدے ’سَمت‘ کے شمارہ ۵۵ کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ شمارہ یہاں دیکھا جا سکتا ہے...
  17. الف عین

    آن لائن جریدے سہ ماہی سَمت کے نئے شمارے 54 کا اجراء

    عزیزان گرامی اردو تحریر میں اردو کے پہلے آن لائن ادبی جریدے "سَمت" کے نئے شمارے کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ یہ اپریل تا جون 2022ء کا شمارہ ہے جو یہاں دیکھا ھا سکتا ہے...
  18. الف عین

    سہ ماہی سمت، شمارہ 53، جنوری تا مارچ 2022ء کا اجراء

    عزیزان گرامی تسلیمات نیا سال مبارک نئے سال کے پہلے شمارے کے ساتھ حاضرِ خدمت ہوں۔ http://samt.bazmeurdu.net/magazine-%d8%b3%d9%8e%d9%85%d8%aa-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d8%a7%d8%af%d8%a8%db%8c-%d8%ac%d8%b1%db%8c%d8%af%db%81/ اس شمارے کے مشمولات حسب ذیل ہیں۔ عقیدت کے تحت الیاس بابر...
  19. الف عین

    بزم اردو لائبریری پھر فعال

    الحمد للہ بزم اردو لائبریری پھر کامیابی سے فعال ہو گئی ہے، بیٹا سعود ابن سعید کا ویسے شکریہ ادا کرنے کی ضرورت تو نہیں، لیکن اب فرصت نکالنے کا شکریہ تو بنتا ہی ہے۔
  20. الف عین

    سَمت شمارہ 53 اکتوبر تا دسمبر 2021ء کا اجراء

    عزیزان گرامی آپ کے پسندیدہ جریدے ’سَمت‘ کے تازہ شمارے کے ساتھ حاضر ہوں۔ اس شمارے میں حسب معمول بچھڑنے والے احباب، ابو الکلام قاسمی، بیگ احساس اور مسعود اشعر کو یاد کیا گیا ہے۔ اس شمارے کے مکمل مشمولات ذیل میں ہیں: عقیدت حمد باری تعالیٰ ۔۔۔ سید اقبال رضوی شارب یاد رفتگاں ابو الکلام قاسمی ۔۔۔...
Top