ابنتو پاکستان کے ممبران کی جانب سے ابنتو کے گزشتہ نسخہ کیلیئے منعقد کی جانے والی پارٹی کی طرز پر ابنتو کے متوقع نئے نسخے 10۔10 کی ریلیز پارٹی کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
پارٹی کے انعقاد کی تفصیلات ابھی زیر بحث ہیں۔ فی الحال ہمیں امید ہے کے ہم مندرجہ ذیل شہروں میں پارٹی کو منعقد کر پائیں گے۔...